غزہ کی صورتحال نہ بدلی تو فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیں گے: برطانوی وزیراعظم کا مشروط اعلان
Ali1234Researcher
غزہ کی صورتحال نہ بدلی تو فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیں گے: برطانوی وزیراعظم کا مشروط اعلان
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نےکابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی صورتحال نہ بدلی تو برطانیہ ستمبر میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرے گا۔ ان کا کہنا تھاکہ اسرائیل نے غزہ جنگ بندی، مغربی کنارے پر تسلط نہ کرنے کا اعلان اور دو ریاستی حل پر رضامندی نہ دی تو فلسطینی ریاست کو تسلRead more
برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نےکابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی صورتحال نہ بدلی تو برطانیہ ستمبر میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرے گا۔
ان کا کہنا تھاکہ اسرائیل نے غزہ جنگ بندی، مغربی کنارے پر تسلط نہ کرنے کا اعلان اور دو ریاستی حل پر رضامندی نہ دی تو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے
See lessبرطانیہ مشروط طور پر فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر راضی ہوگیا
برطانیہ مشروط طور پر فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر راضی ہوگیا
See less