مجھے اعتراض نہیں…بھارت ۔ پاکستان میچ کی حمایت میں سورو گانگولی ، عوام برہم
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
IND vs PAK Asia Cup 2025:ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سورو گانگولی نے ایشیا کپ 2025 کی حمایت کی ہے۔ان کے بیان پرملک بھر میں ناراضگی ہے۔ پہلگام دہشت گرد حملے کا زخم ابھی ہرا ہے اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ کھیلنے کے لیے تیار ہوگئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ میں انڈیا اوRead more
IND vs PAK Asia Cup 2025:ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سورو گانگولی نے ایشیا کپ 2025 کی حمایت کی ہے۔ان کے بیان پرملک بھر میں ناراضگی ہے۔
پہلگام دہشت گرد حملے کا زخم ابھی ہرا ہے اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ کھیلنے کے لیے تیار ہوگئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ میں
انڈیا اورپاکستان کے بیچ 14 ستمبر کومقابلہ ہوگا۔ اس میچ کے حوالے سےسوشل میڈیا پر لوگوں کا غصہ ابل رہا ہے۔
ادھر ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سورو گانگولی کے تازہ بیان نے آگ میں گھی ڈالنے کا کام کیا ہے۔
See lessسورو گانگولی کا کہنا ہے کہ انہیں ایشیا کپ پر کوئی اعتراض نہیں ہے، کھیل چلتے رہنا چاہیے۔ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی کہا کہ پہلگام جیسا واقعہ نہیں ہونا چاہیے۔دہشت گردی نہیں ہونی چاہیے۔دہشت گردی کو روکنا ہوگا۔بھارت نے دہشت گردی کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے لیکن کھیل جاری رہنا چاہیے