وہ بات جو آپ کو چیٹ جی پی ٹی سے احتیاط سے شیئر کرنی چاہیے، سام آلٹمین نے کیا مشورہ دیا؟
Ali1234Researcher
وہ بات جو آپ کو چیٹ جی پی ٹی سے احتیاط سے شیئر کرنی چاہیے، سام آلٹمین نے کیا مشورہ دیا؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
مگر چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کے خیال میں اے آئی چیٹ بوٹ سے اپنے گہرے راز شیئر کرنے سے گریز کرنا بہتر ہے۔ ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران سام آلٹمین نے کہا کہ اے آئی سے گفتگو کے دوران بھی اسی احتیاط کا مظاہرہ کرنا چاہیے جیسی آپ کسی ڈاکٹر یا وکیل سے بRead more
مگر چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کے خیال میں اے آئی چیٹ بوٹ سے اپنے گہرے راز شیئر کرنے سے گریز کرنا بہتر ہے۔
ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران سام آلٹمین نے کہا کہ اے آئی سے گفتگو کے دوران بھی اسی احتیاط کا مظاہرہ کرنا چاہیے جیسی آپ کسی ڈاکٹر یا وکیل سے بات چیت کے دوران کرتے ہیں۔
انٹرویو کے دوران میزبان نے کہا کہ وہ کچھ اے آئی ٹولز کے استعمال میں ہچکچاہٹ محسوس کرتا ہے کیونکہ اسے معلوم نہیں ہوتا کہ اس کی ذاتی تفصیلات کہاں جائیں گی۔
See lessایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اس بارے میں بات کی / فائل فوٹو ویسے تو لوگ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول چیٹ جی پی ٹی کا استعمال متعدد کاموں کے لیے کرتے ہیں اور اپنی ذاتی تفصیلات یا راز بھی شیئر کرتے ہیں
ویسے تو لوگ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول چیٹ جی پی ٹی کا استعمال متعدد کاموں کے لیے کرتے ہیں اور اپنی ذاتی تفصیلات یا راز بھی شیئر کرتے ہیں
See less