...

Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member
Ali1234
  • 0
Ali1234Researcher

وہ گاؤں جہاں پانی کی خاطر مرد 3 شادیاں کرتے ہیں

  • 0
وہ گاؤں جہاں پانی کی خاطر مرد 3 شادیاں کرتے ہیں
  • 2 2 Answers
  • 0 Followers
  • 0
Answer
Share
  • Facebook

    2 Answers

    1. Ali1234 Researcher
      2025-08-09T05:26:35-07:00Added an answer on August 9, 2025 at 5:26 am

      کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں مرد تین شادیاں کرتے ہیں اور اس کی وجہ پانی ہے، یقیناً یہ پڑھ کر آپ کو عجیب لگ رہا ہوگا لیکن آئیے اس کے پیچھے کی حقیقت جانتے ہیں۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے گاؤں Denganmal میں مرد پانی کی وجہ سے تین تین شادیاں کرتے ہیں، اس گاؤں کے لوگوں کو پانیRead more

      کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں مرد تین شادیاں کرتے ہیں اور اس کی وجہ پانی ہے، یقیناً یہ پڑھ کر آپ کو عجیب لگ رہا ہوگا لیکن آئیے اس کے پیچھے کی حقیقت جانتے ہیں۔

      بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے گاؤں Denganmal میں مرد پانی کی وجہ سے تین تین شادیاں کرتے ہیں، اس گاؤں کے لوگوں کو پانی کے بحران کا شدت سے سامنا ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ یہاں کی خواتین پانی لینے گاؤں سے کوسوں دور کنوؤں پر جاتی ہیں اور وہاں سے پانی لاتی ہیں۔

      غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وہ کنواں گاؤں سے اتنا دور ہے کہ روزانہ خواتین کو پانی لانے میں 12،12 گھنٹے لگ جاتے ہیں۔

      دلچسپ اور غیر معمولی بات یہ ہے کہ جب کوئی عورت حاملہ ہو جاتی ہے تو اس کا شوہر دوسری یا پھر تیسری شادی کر لیتا ہے، تاکہ ایک گھر سنبھالے اور دوسری بیوی کنوئیں سے پانی بھر کے لائے۔

      رپورٹ کے مطابق گاؤں کے مردوں سے دوسری یا تیسری شادی وہ خواتین کرتی ہیں جو طلاق یافتہ ہوتی ہیں یا جو جہیز نہیں دے پاتیں، یہ خواتین معاشرے میں عزت برقرار رکھنے کے لیے ایسی شادیاں کرنے پر مجبور ہوتی ہیں۔

      یہاں ایک اور غیر معمولی بات یہ ہے کہ جو خواتین دوسری یا تیسری شادیاں کرتی ہیں، انہیں نہ تو بچے پیدا کرنے کی اجازت ہوتی ہے اور نہ ہی شوہر کی جائیداد میں حصہ ملتا ہے۔

      ایک اور قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ ہندو مذہب میں مردوں کے لیے ایک سے زائد شادیاں کرنا غیر قانونی ہے، لیکن پھر بھی اس گاؤں میں ایک مرد تین شادیاں کرتے ہیں تاکہ ان کے گھر تک پانی کی فراہمی جاری رہ سکے۔

      اس حوالے سے ایک خاتون نے بتایا کہ جب میں شادی کرکے گھر آئی تو اس گھر میں پانی کی کمی کا بہت بڑا مسئلہ تھا، شوہر نے کہا کہ دوسری شادی کروں گا تو یہ مسئلہ حل ہو جائے گا اس لیے میں نے اجازت دے دی، سوتن آئی لیکن پانی کا مسئلہ ویسا ہی رہا۔

      خاتون کے مطابق پھر شوہر نے تیسری شادی کی اور ہم ایک ساتھ رہنے لگے، ان تینوں کے شوہر نے کہا کہ میں تینوں سے بے پناہ محبت کرتا اور ان کا خیال رکھتا ہوں۔

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp
    2. Ali1234 Researcher
      2025-08-09T05:27:02-07:00Added an answer on August 9, 2025 at 5:27 am

      غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وہ کنواں گاؤں سے اتنا دور ہے کہ روزانہ خواتین کو پانی لانے میں 12،12 گھنٹے لگ جاتے ہیں

      وہ گاؤں جہاں پانی کی خاطر مرد 3 شادیاں کرتے ہیںغیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وہ کنواں گاؤں سے اتنا دور ہے کہ روزانہ خواتین کو پانی لانے میں 12،12 گھنٹے لگ جاتے ہیں

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp

    You must login to add an answer.

    Continue with Google
    or use

    Forgot Password?

    Need An Account, Sign Up Here

    Sidebar

    Explore

    • Nuq4 Shop
    • Become a Member

    Footer

    Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

    Download Android App

    © Copyright 2024, Nuq4.com

    Legal

    Terms and Conditions
    Privacy Policy
    Cookie Policy
    DMCA Policy
    Payment Rules
    Refund Policy
    Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

    Contact

    Contact Us
    Chat on Telegram
    en_USEnglish
    arالعربية en_USEnglish
    We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.OkCookie Policy
    Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
    Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.