ٹویوٹا کی جانب سے قیمتوں میں کتنی کمی کی گئی ہے؟ جانیے:
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
کمپنی کے مطابق یہ کمی ایک خصوصی پروموشنل ڈسکاؤنٹ ہے، جو یکم اگست 2025 سے نافذ العمل ہو گا، کمپنی کے مطابق یہ رعایتیں محدود مدت اور گاڑیوں کی محدود تعداد کے لیے دستیاب ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کرولا کراس 1.8 ایچ ای وی ایکس کی قیمت میں 5 لاکھ 14 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے جس کےRead more
کمپنی کے مطابق یہ کمی ایک خصوصی پروموشنل ڈسکاؤنٹ ہے، جو یکم اگست 2025 سے نافذ العمل ہو گا، کمپنی کے مطابق یہ رعایتیں محدود مدت اور گاڑیوں کی محدود تعداد کے لیے دستیاب ہے۔
کمپنی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کرولا کراس 1.8 ایچ ای وی ایکس کی قیمت میں 5 لاکھ 14 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 89 لاکھ 35 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔
کرولا کراس 1.8 ایچ ای وی کی قیمت میں 4 لاکھ 64 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 85 لاکھ 35 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
اسی طرح کرولا کراس 1.8 ایکس ماڈل کی قیمت 5 لاکھ 64 ہزار روپے کم کرکے 79 لاکھ 35 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔
سب سے زیادہ رعایت کرولا کراس 1.8 ماڈل پر دی گئی ہے، جس کی قیمت 78 لاکھ 49 ہزار روپے سے کم کر کے 72 لاکھ 35 ہزار روپے کر دی گئی ہے، یعنی اس کی قیمت میں 6 لاکھ 14 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے
See lessٹويوٹا انڈس موٹرز نے کرولا کراس کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
ٹويوٹا انڈس موٹرز نے کرولا کراس کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
See less