...

Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member
Ali1234
  • 0
Ali1234Researcher

پاکستان میں پہلی اسمبل شدہ الیکٹرک وہیکل متعارف کرادی گئی

  • 0
پاکستان میں پہلی اسمبل شدہ الیکٹرک وہیکل متعارف کرادی گئی
  • 2 2 Answers
  • 0 Followers
  • 0
Answer
Share
  • Facebook

    2 Answers

    1. Ali1234 Researcher
      2025-07-26T04:04:26-07:00Added an answer on July 26, 2025 at 4:04 am

      کراچی ( نیوز ڈیسک) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے شعبے میں چین کی معروف الیکٹرک کار کمپنی BYD نے 2026 کے جولائی یا اگست تک پہلی مقامی طور پر اسمبل شدہ EV یا پلگ اِن ہائبرڈ گاڑی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ BYDپاکستان کے نائب صدر برائے سیلز اینڈ اسٹریٹجی دانش خالق نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کراچRead more

      کراچی ( نیوز ڈیسک) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے شعبے میں چین کی معروف الیکٹرک کار کمپنی BYD نے 2026 کے جولائی یا اگست تک پہلی مقامی طور پر اسمبل شدہ EV یا پلگ اِن ہائبرڈ گاڑی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔

      BYDپاکستان کے نائب صدر برائے سیلز اینڈ اسٹریٹجی دانش خالق نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے قریب قائم کیا جانے والا اسمبلنگ پلانٹ اپریل 2025 میں زیر تعمیر ہے۔ یہ منصوبہ حب پاور کمپنی (HUBCO) کی ذیلی کمپنی میگا موٹر کمپنی کے اشتراک سے قائم کیا جا رہا ہے۔

      ابتدائی طور پر یہ پلانٹ ڈبل شفٹ میں کام کرے گا، جس کی سالانہ پیداواری صلاحیت 25,000 یونٹس مقرر کی گئی ہے۔

      اگرچہ ابتدا میں کئی پرزے بیرون ملک سے درآمد کیے جائیں گے، تاہم غیر برقی اجزاء کی مقامی تیاری کو فروغ دیا جائے گا۔ اس منصوبے کا بنیادی ہدف پاکستان کی مقامی مارکیٹ ہے، لیکن کمپنی مستقبل میں رائٹ ہینڈ ڈرائیو ممالک کو برآمدات پر بھی غور کر رہی ہے۔

      ذہن نشین رہے BYD نے مارچ 2025 میں پاکستان میں درآمد شدہ EVs کی فروخت شروع کی تھی۔ اگرچہ کمپنی نے فروخت کے حتمی اعداد و شمار ظاہر نہیں کیے، تاہم ابتدائی سیلز نے ہدف سے 30 فیصد زائد کامیابی حاصل کی۔

      2024 میں پاکستان میں EV اور پلگ اِن ہائبرڈ گاڑیوں کی فروخت کا حجم تقریباً 1,000 یونٹس رہا، جس کے 2025 میں 3 سے 4 گنا بڑھنے کی توقع ہے۔ BYD کا ہدف 30 سے 35 فیصد مارکیٹ شیئر حاصل کرنا ہے۔

      HUBCO کے مطابقBYD نے 2025 کی پہلی سہ ماہی میں 444 ملین روپے (تقریباً 1.56 ملین ڈالر) کا منافع بھی حاصل کیا۔

      مقامی طور پر اسمبل شدہ EV کی لانچ پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے۔اس پیش رفت سے نہ صرف گاڑیاں سستی ہوں گی بلکہ مقامی پرزہ سازی، روزگار اور درآمدی انحصار میں کمی جیسے عوامل بھی اس پیش رفت کو خاص بناتے ہیں۔

      حکومتی مراعات جیسے کہ EV چارجنگ پر 45 فیصد بجلی رعایت اور BYD کی چارجنگ نیٹ ورک میں سرمایہ کاری پاکستان میں نیو انرجی وہیکلز (NEVs) کو فروغ دینے کی بنیاد فراہم کر رہی ہیں۔

      ماہرین کے مطابق پلگ اِن ہائبرڈ گاڑیاں جنہیں مکمل چارجنگ نیٹ ورک کی ضرورت نہیں ہوتی، پاکستان کے موجودہ انفراسٹرکچر کیلئے موزوں آپشن ہیں۔

      BYD کی مجوزہ Shark 6 پک اپ ٹرک اور دیگر برانڈز جیسے MG اور Haval کی ہائبرڈ SUV گاڑیاں، پاکستانی آٹو انڈسٹری کو ایک نئے دور میں داخل کر سکتی ہیں

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp
    2. Ali1234 Researcher
      2025-07-26T04:05:21-07:00Added an answer on July 26, 2025 at 4:05 am

      کراچی ( نیوز ڈیسک) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs

      کراچی ( نیوز ڈیسک) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs
      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp

    You must login to add an answer.

    Continue with Google
    or use

    Forgot Password?

    Need An Account, Sign Up Here

    Sidebar

    Explore

    • Nuq4 Shop
    • Become a Member

    Footer

    Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

    Download Android App

    © Copyright 2024, Nuq4.com

    Legal

    Terms and Conditions
    Privacy Policy
    Cookie Policy
    DMCA Policy
    Payment Rules
    Refund Policy
    Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

    Contact

    Contact Us
    Chat on Telegram
    en_USEnglish
    arالعربية en_USEnglish
    We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.OkCookie Policy
    Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
    Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.