پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے انتہائی قدم اٹھا لیا
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
شیخوپورہ ( نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں چند روز قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ثنا نے نواحی گاؤں کے رہائشی عمیر اسلم سے چند روز قبل کورٹ میرج کی تھی، لڑکی کے گھر والوں نے اغوا کا مقدمہ درج کروایا۔ پنچایت کے حکم پر لڑکی کو آج واپس گھر آنا تھRead more
شیخوپورہ ( نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں چند روز قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ثنا نے نواحی گاؤں کے رہائشی عمیر اسلم سے چند روز قبل کورٹ میرج کی تھی، لڑکی کے گھر والوں نے اغوا کا مقدمہ درج کروایا۔
پنچایت کے حکم پر لڑکی کو آج واپس گھر آنا تھا کیونکہ رشتے دار لڑکی کی واپسی اور باعزت رخصتی چاہتے تھے۔
لڑکی کو شک تھا کہ رشتے دار بلا کر پنچایت کے حکم پر قتل کردیں گے جس پر جوڑے نے رشتے دار کے پاس واپس جانے کے بجائے خودکشی کرلی
See lessشیخوپورہ ( نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں چند روز قبل پسند کی شادی