کس دور کے بولرز سب سے زیادہ خطرناک تھے؟ کیون پیٹرسن نے بتادیا
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
انگلش ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے کرکٹ کے اس دور کے بارے میں گفتگو کی ہے جب بولرز ابھی سے زیادہ خطرناک ہوا کرتے تھے۔ کیون پیٹرسن نے اپنے دور کے بولرز کو موجودہ زمانے کے بولروں سے زیادہ خطرناک قرار دیا ہے، انگلش بیٹر نے وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر، گلین میک جیسے بولرز کا حوالہ دیا اور بتایاRead more
انگلش ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے کرکٹ کے اس دور کے بارے میں گفتگو کی ہے جب بولرز ابھی سے زیادہ خطرناک ہوا کرتے تھے۔
کیون پیٹرسن نے اپنے دور کے بولرز کو موجودہ زمانے کے بولروں سے زیادہ خطرناک قرار دیا ہے، انگلش بیٹر نے وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر، گلین میک جیسے بولرز کا حوالہ دیا اور بتایا کہ اس وقت اس طرح کے بولرز کی وجہ سے بیٹنگ کرنا واقعی مشکل ہوا کرتی تھی۔
See lessانگلش ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے کرکٹ کے اس دور کے بارے میں گفتگو کی ہے جب بولرز ابھی سے زیادہ خطرناک ہوا کرتے تھے