...

Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member
Ali1234
  • 0
Ali1234Researcher

کلاؤڈ برسٹ یا بادل پھٹنے کا مطلب کیا ہے اور ایسا کیوں ہوتا ہے؟

  • 0
کلاؤڈ برسٹ یا بادل پھٹنے کا مطلب کیا ہے اور ایسا کیوں ہوتا ہے؟
  • 2 2 Answers
  • 0 Followers
  • 0
Answer
Share
  • Facebook

    2 Answers

    1. Ali1234 Researcher
      2025-08-08T12:54:37-07:00Added an answer on August 8, 2025 at 12:54 pm

        بادل پھٹنے سے کم از کم 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 100 تاحال گمشدہ ہیں۔ بھارتی محکمہ ریاست کے مطابق شمالی مغربی بھارت بشمول اتراکھنڈ میں 24 گھنٹے کے دوران 210 ملی میٹر یا اس سے زائد بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ اتراکھنڈ کے علاقے کو کلاؤڈ برسٹ کا سامنا ہوا جس کے بعد پانی اور ملبے نے ایک گاؤںRead more

       

      بادل پھٹنے سے کم از کم 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 100 تاحال گمشدہ ہیں۔

      بھارتی محکمہ ریاست کے مطابق شمالی مغربی بھارت بشمول اتراکھنڈ میں 24 گھنٹے کے دوران 210 ملی میٹر یا اس سے زائد بارش ہوئی۔

      محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ اتراکھنڈ کے علاقے کو کلاؤڈ برسٹ کا سامنا ہوا جس کے بعد پانی اور ملبے نے ایک گاؤں میں تباہی مچا دیا

      کلاؤڈ برسٹ یا بادل پھٹنے کا مطلب کسی مخصوص علاقے میں اچانک بہت کم وقت میں گرج چمک کے ساتھ بہت زیادہ اور موسلادھار بارش کا ہونا ہے جس کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہو جائے۔

      ایسا اس وقت ہوتا ہے جب زمین یا فضا میں موجود بادلوں کے نیچے سے گرم ہوا کی لہر اوپر کی جانب اٹھتی ہے اور بادل میں موجود بارش کے قطروں کو ساتھ لے جاتی ہے۔

      اس صورت میں عام طریقے سے بارش نہیں ہوتی جبکہ بادلوں میں بخارات کے پانی بننے کا عمل بہت تیز ہو جاتا ہے کیونکہ بارش کے نئے قطرے بنتے ہیں اور پرانے قطرے اوپر واپس بادلوں میں پہنچ جاتے ہیں، جس کا نتیجہ طوفانی بارش کی شکل میں نکلتا ہے کیونکہ بادل اتنے پانی کا بوجھ برداشت نہیں کر پاتے۔

      محکمہ موسمیات کے مطابق اگر کسی چھوٹے علاقے میں مختصر وقفے میں شدید بارش ہوجائے تو اسے کلاؤڈ برسٹ کہا جاتا ہے، اس کے لیے ضروری ہے کہ مخصوص علاقے میں ایک گھنٹے میں کم سے کم 200 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جائے۔

      البتہ بھارتی محکمہ موسمیات کی تعریف مختلف ہے اور اس کے مطابق اگر 30 اسکوائر کلومیٹر میں ایک گھنٹے میں 100 ملی میٹر یا اس سے زائد بارش برس جائے تو اسے کلاؤڈ برسٹ کہا جاتا ہے۔

      آسان الفاظ میں یہ عمل کچھ ایسا ہوتا ہے جیسے پانی کی بالٹی اچانک الٹ گئی ہو تو جب جس طرح پانی برق رفتاری سے بہتا ہے، ایسے ہی کلاؤڈ برسٹ میں پانی زمین پر برستا ہے

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp
    2. Ali1234 Researcher
      2025-08-08T12:56:39-07:00Added an answer on August 8, 2025 at 12:56 pm

      کلاؤڈ برسٹ یا بادل پھٹنے کا مطلب کسی مخصوص علاقے میں اچانک بہت کم وقت میں گرج چمک کے ساتھ بہت زیادہ اور موسلادھار بارش کا ہونا ہے جس کے باعث سیلابی صورت حال پیدا  

      کلاؤڈ برسٹ یا بادل پھٹنے کا مطلب کسی مخصوص علاقے میں اچانک بہت کم وقت میں گرج چمک کے ساتھ بہت زیادہ اور موسلادھار بارش کا ہونا ہے جس کے باعث سیلابی صورت حال پیدا

      کلاؤڈ برسٹ یا بادل پھٹنے کا مطلب کیا ہے اور ایسا کیوں ہوتا ہے؟
      کلاؤڈ برسٹ یا بادل پھٹنے کا مطلب کیا ہے اور ایسا کیوں ہوتا ہے؟
      کلاؤڈ برسٹ یا بادل پھٹنے کا مطلب کیا ہے اور ایسا کیوں ہوتا ہے؟

       

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp

    You must login to add an answer.

    Continue with Google
    or use

    Forgot Password?

    Need An Account, Sign Up Here

    Sidebar

    Explore

    • Nuq4 Shop
    • Become a Member

    Footer

    Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

    Download Android App

    © Copyright 2024, Nuq4.com

    Legal

    Terms and Conditions
    Privacy Policy
    Cookie Policy
    DMCA Policy
    Payment Rules
    Refund Policy
    Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

    Contact

    Contact Us
    Chat on Telegram
    en_USEnglish
    arالعربية en_USEnglish
    We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.OkCookie Policy
    Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
    Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.