کچھ جینز کی سائیڈ میں یہ عجیب لوپ کیوں موجود ہوتا ہے؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
مگر دنیا بھر میں مقبول اس لباس کے بارے میں چند چیزیں ایسی ہیں جن کا مقصد لوگوں کو معلوم ہی نہیں ہوتا۔ جی ہاں واقعی بظاہر ہم جینز کو روزانہ دیکھتے یا پہنتے ہیں مگر اس کے چند فیچرز ایسے ہیں جن کو دیکھ کر بھی بیشتر افراد نظرانداز کردیتے ہیں۔ مثال کے طور پر کچھ جینز ایسی ہوتی ہیں جن کے سائیڈ میں ایک عجیRead more
مگر دنیا بھر میں مقبول اس لباس کے بارے میں چند چیزیں ایسی ہیں جن کا مقصد لوگوں کو معلوم ہی نہیں ہوتا۔
جی ہاں واقعی بظاہر ہم جینز کو روزانہ دیکھتے یا پہنتے ہیں مگر اس کے چند فیچرز ایسے ہیں جن کو دیکھ کر بھی بیشتر افراد نظرانداز کردیتے ہیں۔
مثال کے طور پر کچھ جینز ایسی ہوتی ہیں جن کے سائیڈ میں ایک عجیب سا لوپ موجود ہوتا ہے۔
یہ لوپ جینز میں سجاوٹ کے لیے نہیں ہوتا بلکہ ایک بہت کارآمد مقصد کے لیے دیا جاتا ہے۔
اس طرح کی جینز کو کارپینٹر جینز کہا جاتا ہے اور نام سے ہی ظاہر ہے کہ اسے تعمیراتی ورکرز یا بڑھئی وغیرہ کے لیے تیار کیا گیا تھا۔
تو اس کی ایک سائیڈ پر موجود لوپ کو ہیمر لوپ کہا جاتا ہے اور یہ اوزار لٹکانے کے لیے دیا جاتا ہے۔
یعنی اس میں تعمیراتی ورکرز ہتھوڑے لٹکا کر گھومتے تھے اور اس طرح انہیں ٹول بیلٹ پہننے کی ضرورت نہیں ہوتی تھی۔
ویسے کارپینٹر جینز کی ایک خاص بات اس کی جیبیں بھی ہیں جو عام جینز کے مقابلے میں زیادہ گہری یا بڑی ہوتی ہیں تاکہ ٹولز کو بھرا جاسکے
ظاہر تو یہ بٹن سجاوٹ کا ذریعہ محسوس ہوتے ہیں مگر یہ اس لباس کے لیے بہت اہم کام کرتے ہیں۔
ان بٹنز کو rivets کہا جاتا ہے جن کا مقصد پینٹ کو پھٹنے سے بچانا ہوتا ہے، کیونکہ جینز کو پہننے یا جیبوں کے استعمال سے سلائی ادھڑنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
ایسا مانا جاتا ہے کہ 19 ویں صدی میں Levi Strauss نے جینز میں ان بٹنوں کا اضافہ کیا تھا۔
یہ اضافہ انہوں نے اس وقت کیا جب کان کنوں کی جانب سے شکایت کی گئی کہ ان کی پینٹ کتنی جلد اس مقام سے پھٹ جاتی ہے۔
اس کا حل انہوں نے جیبوں کے گرد کاپر کے بٹن لگا کر نکالا تاکہ پینٹ کی زندگی طویل ہوسکے
See lessجینز کی پینٹ دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کی جاتی ہے اور روزانہ کروڑوں افراد اسے پہنتے ہیں۔. اکثر
جینز کی پینٹ دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کی جاتی ہے اور روزانہ کروڑوں افراد اسے پہنتے ہیں۔.
اکثر