کیا ڈالر کم ہونے سے گاڑی کی قمیت بھی کم ہو گی؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
س سوال کے جواب میں آٹو انڈسٹری کے ماہر اور پاک ویلز کے مالک سنیل سرفراز منج کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی قیمتوں میں ہاتھ صرف کمپنیوں کا ہی نہیں ہے بلکہ یہاں ڈیلرز کا کردار بھی اہم ہے جو کئی لاکھ روپے منافع لیتے ہیں۔ ‘اس میں خریدار بھی برابر کے قصور وار ہیں جو زیادہ پیسے دے کر گاڑی خریدتے ہیں۔ حالانکہ حکRead more
س سوال کے جواب میں آٹو انڈسٹری کے ماہر اور پاک ویلز کے مالک سنیل سرفراز منج کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی قیمتوں میں ہاتھ صرف کمپنیوں کا ہی نہیں ہے بلکہ یہاں ڈیلرز کا کردار بھی اہم ہے جو کئی لاکھ روپے منافع لیتے ہیں۔
‘اس میں خریدار بھی برابر کے قصور وار ہیں جو زیادہ پیسے دے کر گاڑی خریدتے ہیں۔ حالانکہ حکومت نے ٹیکس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی اگر آپ دیکھیں تو ان کا منافع ٹیکس سے زیادہ ہے۔‘
اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈالر مہنگا ہونے سے کاروں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن اب ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اصولی طورپر گاڑیوں کی قیمت میں کمی آنی چاہیے۔
آٹو انڈسٹری کے ماہر سنیل سرفراز کا صارفین کو مشورہ ہے۔ ‘ابھی تھوڑا رک جائیں اور انتظار کریں کہ قیمتیں کم ہوں تو اس وقت گاڑی کی خریداری کریں۔‘