ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں افراد کربلا کی جانب پیدل سفر کیوں کرتے ہیں؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
،تصویر کا ذریعہGetty Images ’اربعین‘پر کیا کیا جاتا ہے یہ فاطمہ کرنیب کو تب تک معلوم نہیں تھا جب تک کہ وہ پہلی بار سنہ 2012 میں عراق اس میں شرکت کے لیے نہیں گئی تھیں۔ فاطمہ نے بتایا کہ ’اس ایک دورے نے میری زندگی بدل دی اور مجھے معلوم ہوا کہ دنیا بس امام حسین کی محبت کے سوا کچھ نہیں۔‘ عراق سے بی بی سRead more
،تصویر کا ذریعہGetty Images
’اربعین‘پر کیا کیا جاتا ہے یہ فاطمہ کرنیب کو تب تک معلوم نہیں تھا جب تک کہ وہ پہلی بار سنہ 2012 میں عراق اس میں شرکت کے لیے نہیں گئی تھیں۔
فاطمہ نے بتایا کہ ’اس ایک دورے نے میری زندگی بدل دی اور مجھے معلوم ہوا کہ دنیا بس امام حسین کی محبت کے سوا کچھ نہیں۔‘
عراق سے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے فاطمہ نے بتایا کہ ’یہ ایک شاندار، ناقابل بیان روحانی احساس ہے۔۔۔ یہاں آ کر ایسا محسوس ہوا جیسے پوری دنیا میرا خاندان بن گئی ہے اور یہ سوچ مجھ پر اتنی غالب ہوئی کہ میں اپنے اصل خاندان سے رابطہ کرنا ہی بھول گئی۔‘
اربعین شیعہ مسلمانوں کے لیے ایک اہم دن ہے۔ یہ اس واقعے کے چالیس روز مکمل ہونے کی یاد ہے جب امام حسین، ان کے خاندان اور ان کے ساتھیوں کو کربلا کے مقام پر یزیدی افواج نے قتل کیا تھا۔
اربعین شیعہ مسلمانوں کے لیے ایک اہم دن ہے۔ یہ اس واقعے کے چالیس روز مکمل ہونے کی یاد ہے جب امام حسین، ان کے خاندان اور ان کے ساتھیوں کو کربلا کے مقام پر یزیدی افواج نے قتل کیا تھا۔






See less