آنکھوں کا یوگا: کیا ورزش بینائی کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتی ہے؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
کیا آپ نظر کی کمزوری کے باعث چشمہ لگاتے ہیں لیکن چشمے کے بوجھ سے چھٹکارا حاصل کرنے کی خواہش آپ کے دل میں بھی بار بار ہوتی ہے۔ موسیقار پال میک کارٹنی نے حال ہی میں ٹائمز میگزین کو بتایا کہ وہ عینک سے چھٹکارا پانے اور بینائی کی مزید کمزوری سے بچنے کے لیے آنکھوں کے یوگا (ورزش) کی مشق کرتے ہیں۔ اس انٹروRead more
کیا آپ نظر کی کمزوری کے باعث چشمہ لگاتے ہیں لیکن چشمے کے بوجھ سے چھٹکارا حاصل کرنے کی خواہش آپ کے دل میں بھی بار بار ہوتی ہے۔
موسیقار پال میک کارٹنی نے حال ہی میں ٹائمز میگزین کو بتایا کہ وہ عینک سے چھٹکارا پانے اور بینائی کی مزید کمزوری سے بچنے کے لیے آنکھوں کے یوگا (ورزش) کی مشق کرتے ہیں۔
اس انٹرویو میں دی بیٹلز کے سابق رکن پال میک نے انکشاف کیا کہ انھوں نے چند سال انڈیا میں آنکھوں کی خاص مشقوں کے بارے میں سیکھا تھا اور تب سے وہ ان پر عمل کرتے ہیں۔
گلوکار کا کہنا ہے کہ آنکھوں کے پٹھوں کی ورزش کر کے عینک پہننے کی ضرورت کو کم سے کم کیا جا سکتا ہے۔ میک کارٹنی نے یوٹیوب پر آنکھوں کے یوگا سے متعلق کچھ عملی مشقوں کا مظاہرہ کیا ہے۔
تو آنکھوں کا یوگا کیا ہے؟ اور کیا آپ کی آنکھوں کی ورزش واقعی عینک پہننے کی ضرورت کو کم سے کم کرسکتی ہے؟




تو آنکھوں کا یوگا کیا ہے؟ اور کیا آپ کی آنکھوں کی ورزش واقعی عینک پہننے کی ضرورت کو کم سے کم کرسکتی ہے؟
See less