آپریشن مہادیو‘: انڈین سکیورٹی فورسز پہلگام کے مبینہ پاکستانی حملہ آوروں تک کیسے پہنچیں؟
Ali1234Researcher
آپریشن مہادیو‘: انڈین سکیورٹی فورسز پہلگام کے مبینہ پاکستانی حملہ آوروں تک کیسے پہنچیں؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
انڈین وزیر داخلہ امیت شاہ نے منگل کے روز پارلیمنٹ میں دعویٰ کیا کہ انڈیا کے پاس اِس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ پہلگام حملے میں ملوث مبینہ عسکریت پسندوں کو ’آپریشن مہادیو‘ میں ہلاک کر دیا گیا۔ امیت شاہ کا کہنا تھا کہ ’ہم سے پوچھا گیا کہ کیا ثبوت ہیں کہ دہشت گرد پاکستان سے آئے؟ ہمارے پاس ثبوت ہیں جو میںRead more
انڈین وزیر داخلہ امیت شاہ نے منگل کے روز پارلیمنٹ میں دعویٰ کیا کہ انڈیا کے پاس اِس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ پہلگام حملے میں ملوث مبینہ عسکریت پسندوں کو ’آپریشن مہادیو‘ میں ہلاک کر دیا گیا۔
امیت شاہ کا کہنا تھا کہ ’ہم سے پوچھا گیا کہ کیا ثبوت ہیں کہ دہشت گرد پاکستان سے آئے؟ ہمارے پاس ثبوت ہیں جو میں اس ایوان کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں کہ یہ تینوں دہشت گرد پاکستانی تھے۔ ان تین دہشت گردوں میں سے دو کے پاکستانی ووٹر آئی ڈی ہمارے پاس ہیں، اُن کی رائفلیں بھی ہمارے قبضے میں ہیں۔ اُن کے پاس سے جو چاکلیٹس ملیں، وہ بھی پاکستان کی بنائی ہوئی چاکلیٹس ہیں۔‘
یاد رہے کہ انڈین پارلیمنٹ کا اجلاس گزشتہ ہفتے سے جاری تھا اور وزیراعظم نریندر مودی کو پہلگام حملوں کی تحقیقات اور آپریشن سندور سے متعلق پارلیمنٹ سے خطاب کرنا تھا لیکن پیر کی صبح ساڑھے گیارہ بجے انڈین فوج نے داچھی گام میں جھڑپوں کی تصدیق کی۔
فوج نے محض اتنا کہا کہ تین عسکریت پسند مارے گئے ہیں لیکن منگل کے روز وزیر داخلہ نے اس جھڑپ کو پہلگام ہلاکتوں کی تحقیقات سے متعلق بڑا بریک تھُرو قرار دیا۔
پاکستانی حملہ آوروں تک کیسے پہنچیں؟
پاکستانی حملہ آوروں تک کیسے پہنچیں؟