اس تصویر میں چھپی گڑبڑ پکڑ سکتے ہیں؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
ایسی ہی ایک پہیلی انٹرنیٹ پر سامنے آئی ہے جو کافی دلچسپ ہے۔ بس آپ کو تصویر دیکھ کر بتانا ہے کہ اس گھڑی میں ایسی کیا گڑبڑ ہے جو آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود نظر نہیں آتی۔ جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک عام گھڑی ہے جس میں رومن اعداد میں ہندسے لکھے ہیں اور اس میں ہی دانستہ طور پر ایک غلطی کی گئیRead more
ایسی ہی ایک پہیلی انٹرنیٹ پر سامنے آئی ہے جو کافی دلچسپ ہے۔
بس آپ کو تصویر دیکھ کر بتانا ہے کہ اس گھڑی میں ایسی کیا گڑبڑ ہے جو آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود نظر نہیں آتی۔
جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک عام گھڑی ہے جس میں رومن اعداد میں ہندسے لکھے ہیں اور اس میں ہی دانستہ طور پر ایک غلطی کی گئی ہے۔
آپ کو غور سے دیکھ کر بس یہ بتانا ہے کہ وہ گڑبڑ کیا ہے۔
ہم یہاں یہ اشارہ دے سکتے ہیں کہ یہ گڑبڑ آپ کے آنکھوں کے سامنے ہی ہے بس غور سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔
اس طرح کی تصاویر انٹرنیٹ پر بہت زیادہ مقبول ہوتی ہیں اور لوگوں کی اچھی خاصی ذہنی آزمائش ہوجاتی ہے۔
اس طرح کی پہلیوں سے مرکزی اعصابی نظام پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں کیونکہ دماغ متحرک ہوتا ہے جبکہ توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔
تو کیا آپ نے اس تصویر میں موجود گڑبڑ کو پکڑ لیا ہے؟
ویسے اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔