افغانستان کی زمین کی تہہ میں ایسی کیا چیز ہے جو زیادہ زلزلوں کی وجہ بنتی ہے؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
افغانستان کے مشرقی حصے میں حالیہ زلزلے کے نیتجے میں کم از کم ایک ہزار افراد ہلاک جبکہ تین ہزار سے زائد لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اس زلزلے کے دوران سینکڑوں مکانات تباہ ہوئے جس میں افغانستان کا پکتیکا صوبہ سب سے زیادہ متاثر ہوا جو پہاڑی علاقوں پر مشتمل ہے۔ حالیہ زلزلہ گذشتہ دو دہائیوں کے دوران افغانستان میںRead more
افغانستان کے مشرقی حصے میں حالیہ زلزلے کے نیتجے میں کم از کم ایک ہزار افراد ہلاک جبکہ تین ہزار سے زائد لوگ زخمی ہوئے ہیں۔
اس زلزلے کے دوران سینکڑوں مکانات تباہ ہوئے جس میں افغانستان کا پکتیکا صوبہ سب سے زیادہ متاثر ہوا جو پہاڑی علاقوں پر مشتمل ہے۔
حالیہ زلزلہ گذشتہ دو دہائیوں کے دوران افغانستان میں سب سے تباہ کن ثابت ہوا لیکن سوال اٹھتا ہے کہ آخر افغانستان میں اتنے زلزلے آنے کی وجہ کیا ہے؟
واضح رہے کہ زلزلہ اس وقت آتا ہے جب زمین کی تہہ بنانے والی ٹیکٹونک پلیٹس میں اچانک حرکت ہوتی ہے۔ جس مقام پر ٹیکٹونک پلیٹس ایک دوسرے سے ٹکراتی ہیں وہاں فالٹ لائنز نامی فریکچر وجود میں آتے ہیں۔
افغانستان میں زیادہ زلزلے آنے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ زمین کے جس مقام پر یہ ملک واقع ہے اس کے عین نیچے متعدد فالٹ لائنز موجود ہیں کیوںکہ یہاں انڈین اور یوریشین ٹیکٹونک پلیٹس ایک دوسرے سے ملتی ہیں
حالیہ زلزلہ اتنا تباہ کن کیوں تھا
حالیہ زلزلہ اتنا تباہ کن کیوں تھا