انکم ٹیکس پر ’حکومتی ریلیف‘: آپ کو اپنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس ادا کرنا ہو گا؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
اگر آپ بھی تنخواہ سے تنخواہ تک جینے کے عادی ہیں اور اپنے گھر کے لیے کوئی نئی چیز خریدنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، تو کچھ دیر انتظار کر لیں کیونکہ اس تحریر میں آپ کے لیے اس ’حکومتی ریلیف‘ کا خلاصہ ہے جو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کی مد میں تجویز کیا گیا ہے۔ آج وفاقی وزیرِ خزRead more
اگر آپ بھی تنخواہ سے تنخواہ تک جینے کے عادی ہیں اور اپنے گھر کے لیے کوئی نئی چیز خریدنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، تو کچھ دیر انتظار کر لیں کیونکہ اس تحریر میں آپ کے لیے اس ’حکومتی ریلیف‘ کا خلاصہ ہے جو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کی مد میں تجویز کیا گیا ہے۔
آج وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا گیا ہے جس میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف کی تجویز دی گئی ہے۔
اس سے قبل کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے کہا گیا کہ ’گذشتہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے بہت بوجھ اٹھایا ہے۔ اشرافیہ کو اس سوال کا جواب دینا ہو گا کہ انھوں نے کتنا ٹیکس دیا اور تنخواہ داروں نے کتنا دیا؟‘