...

Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member
Ali1234
  • 0
Ali1234Researcher

آخری ریلوے اسٹیشن! کیا آپ نے سنا ہے اس اسٹیشن کا نام؟ یہاں سے آگےنہیں جاتی کوئی ٹرین

  • 0
آخری ریلوے اسٹیشن! کیا آپ نے سنا ہے اس اسٹیشن کا نام؟ یہاں سے آگےنہیں جاتی کوئی ٹرین
  • 2 2 Answers
  • 0 Followers
  • 0
Answer
Share
  • Facebook

    2 Answers

    1. Ali1234 Researcher
      2025-08-05T03:52:17-07:00Added an answer on August 5, 2025 at 3:52 am

      ہندوستانی ریلوے کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ ہندوستان میں پہلی مسافر ٹرین 16 اپریل 1853 کو چلی تھی۔ اس دن جمعہ تھا۔ یہ ٹرین بوری بندر (ممبئی) سے تھانے تک چلی تھی۔ 14 کوچوں میں 400 مسافراس پہلی ٹرین پرسوارتھے۔یہ ٹرین تقریباً 1 گھنٹے میں ایک اسٹیشن سے دوسرے اسٹیشن تک پہنچی تھی ۔ یہ ہندوستانی تاریخ کی پہلیRead more

      ہندوستانی ریلوے کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ ہندوستان میں پہلی مسافر ٹرین 16 اپریل 1853 کو چلی تھی۔ اس دن جمعہ تھا۔ یہ ٹرین بوری بندر (ممبئی) سے تھانے تک چلی تھی۔ 14 کوچوں میں 400 مسافراس پہلی ٹرین پرسوارتھے۔یہ ٹرین تقریباً 1 گھنٹے میں ایک اسٹیشن سے دوسرے اسٹیشن تک پہنچی تھی ۔ یہ ہندوستانی تاریخ کی پہلی ٹرین تھی۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ویسٹرن ریلوے کا آخری ریلوے اسٹیشن کون سا ہے؟ اس کے بعد ٹرین آگے نہیں جاتی۔ زیادہ تر لوگ نہیں جانتے لیکن ہم آپ کو اس اسٹیشن کے بارے میں پوری جانکاری دیں گے  مغربی ریلوے کا آخری اسٹیشن چرچ گیٹ(Churchgate Railway Station) ہے۔ اس کے بعد ٹرین آگے نہیں جاتی کیونکہ ٹریک وہیں ختم ہو جاتا ہے اور آگے سمندر شروع ہو جاتا ہے۔  چرچ گیٹ اسٹیشن کا نام 17ویں صدی میں بنے برٹش قلعے سینٹ جارج کے صدر روازے پررکھا گیا ہے۔ اس گیٹ کو 1860 میں ممبئی کی توسیع کے لیے منہدم کر دیا گیا تھا۔ اسٹیشن اسی مقام کے قریب 1870 میں قائم کیا گیا تھا۔ یہاں ریلوے سروس 1855 میں شروع ہوئی تھی۔ چرچ گیٹ اسٹیشن کا ذکر سب سے پہلے 1870 میں اسٹیشن کے طور پر کیا گیا تھا۔ پہلے کولابا اسٹیشن ٹرمینس تھا لیکن 1931 میں وہاں کی ریلوے لائن ہٹا دی گئی اور چرچ گیٹ کو آخری اسٹیشن بنا دیا گیا۔

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp
    2. Ali1234 Researcher
      2025-08-05T03:59:15-07:00Added an answer on August 5, 2025 at 3:59 am

      ہندوستانی ریلوے کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ ہندوستان میں پہلی مسافر ٹرین 16 اپریل 1853 کو چلی تھی۔

      ہندوستانی ریلوے کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ ہندوستان میں پہلی مسافر ٹرین 16 اپریل 1853 کو چلی تھی۔

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp

    You must login to add an answer.

    Continue with Google
    or use

    Forgot Password?

    Need An Account, Sign Up Here

    Sidebar

    Explore

    • Nuq4 Shop
    • Become a Member

    Footer

    Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

    Download Android App

    © Copyright 2024, Nuq4.com

    Legal

    Terms and Conditions
    Privacy Policy
    Cookie Policy
    DMCA Policy
    Payment Rules
    Refund Policy
    Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

    Contact

    Contact Us
    Chat on Telegram
    en_USEnglish
    arالعربية en_USEnglish
    We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.OkCookie Policy
    Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
    Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.