آن لائن بزنس کی رجسٹریشن لازمی، کاروباری افراد کیسے متاثر ہوں گے؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
اکستان کی وفاقی حکومت نے بجٹ 26-2025 میں آن لائن کاروبار کی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ساتھ رجسٹریشن کو بھی لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں بجٹ کے بعد ہونے والی میٹنگز میں یہ بات طے کی گئی ہے کہ جو افراد یا ادارے آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے بڑے پیمانے پر کاروبار کر رہے ہیں، وRead more
اکستان کی وفاقی حکومت نے بجٹ 26-2025 میں آن لائن کاروبار کی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ساتھ رجسٹریشن کو بھی لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں بجٹ کے بعد ہونے والی میٹنگز میں یہ بات طے کی گئی ہے کہ جو افراد یا ادارے آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے بڑے پیمانے پر کاروبار کر رہے ہیں، وہ اپنا کاروبار ایف بی آر کے ساتھ رجسٹر کروائیں گے۔
اب تک سامنے آنے والی تجاویز کے مطابق ایسے آن لائن کاروبار جن کی سالانہ آمدنی دو کروڑ روپے یا اس سے زائد ہے، ان کے لیے ایف بی آر کے ساتھ رجسٹریشن لازمی ہو گی۔
See less