اچھی صحت کیلئے روزانہ کتنے بادام کھانے کی ضرورت ہوتی ہے؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
صورت میں اس مزیدار گری کو کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ روزانہ کتنے بادام کھانا بہتر ہوتا ہے؟ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق روزانہ 45 بادام کھانے سے معدے کی صحت میں نمایاں بہتری آتی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ اتنی مقدار میں بادام کھانے سے میٹابولک امراض جیسے موٹاپے یا ہائی بلڈ پریشر کRead more
صورت میں اس مزیدار گری کو کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ روزانہ کتنے بادام کھانا بہتر ہوتا ہے؟
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق روزانہ 45 بادام کھانے سے معدے کی صحت میں نمایاں بہتری آتی ہے۔
تحقیق میں بتایا گیا کہ اتنی مقدار میں بادام کھانے سے میٹابولک امراض جیسے موٹاپے یا ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد کی خون کی شریانوں کی صحت کو بھی فائدہ ہوتا ہے
See lessاس مزیدار گری کو کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے / فائل فوٹو بادام کو ویسے ہی چبائیں، اس کے ٹکڑے کسی کھانے میں شامل کر دیں یا پیس کر نگل لیں
بادام کو ویسے ہی چبائیں، اس کے ٹکڑے کسی کھانے میں شامل کر دیں یا پیس کر نگل لیں
See less