اگست میں کونسے 3 ستاروں کی قسمت چمکے گی؟ ماہرین کی پیشگوئی
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
ہیں۔ فلکیات کے ماہرین کے مطابق ان ستاروں کے لیے صحت، دولت اور رکے ہوئے کام اس ماہ ہونے کے امکانات روشن ہیں، آئیں دیکھتے ہیں کہ وہ تین ستارے کون سے ہیں۔ برج حمل: سب سے پہلے بات کریں گے برج حمل کی، اس برج کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کے مالی حالات مضبوط ہوں گے اور زندگی میں خوشیاں دستک دیں گیRead more
ہیں۔
فلکیات کے ماہرین کے مطابق ان ستاروں کے لیے صحت، دولت اور رکے ہوئے کام اس ماہ ہونے کے امکانات روشن ہیں، آئیں دیکھتے ہیں کہ وہ تین ستارے کون سے ہیں۔
برج حمل:
سب سے پہلے بات کریں گے برج حمل کی، اس برج کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کے مالی حالات مضبوط ہوں گے اور زندگی میں خوشیاں دستک دیں گی۔ مختلف ذرائع سے رقم کی آمد ہوگی۔
وہ افراد جو صحت کے حوالے سے پریشان ہیں، ان کے لیے مثبت نشانیاں ہیں۔
برج اسد:
ان افراد کو پیسوں کی طرف سے اس ماہ مشکلات کا سامنا نہیں ہوگا، کاروباری افراد کو اس مہینے منافع ہوسکتا ہے، اور نئے معاہدے جو کرنا چاہتے ہیں وہ کرسکتے ہیں، اس میں کامیابی کے زیادہ آثار ہیں۔
اس کے علاوہ ان افراد کو بچوں کی طرف سے اچھی خبر ملنے کے امکانات ہیں۔
طلباء کو مطلوبہ نتائج حاصل ہوں گے،کسی بھی بڑی صحت کی پریشانی کا سامنا کرنے کے امکانات کم ہیں لیکن اس ٹائم لائن کے دوران لوگوں کو صحت کی معمولی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
See lessفوٹو: فائل ماہر علمِ نجوم نے رواں برس کے آٹھویں مہینے کے لیے تین ستاروں کا انتخاب کیا ہے
ماہر علمِ نجوم نے رواں برس کے آٹھویں مہینے کے لیے تین ستاروں کا انتخاب کیا ہے
See less