ایرانی صدر کا اسلام آباد میں وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ استقبال کیا، 21 توپوں کی سلامی دی گئی
Ali1234Researcher
ایرانی صدر کا اسلام آباد میں وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ استقبال کیا، 21 توپوں کی سلامی دی گئی
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
اہور کے مختصر دورے کے بعد ایران کے صدر مسعود پزشکیان اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ نور خان ائیر بیس پر مہمان صدر کا استقبال کیا، انہيں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان میں پہلا پڑاؤ لاہور میں تھا جہاں ائیر پورٹ پر حکمران جماعت ن لیگ کے صدر نواز شریف اورRead more
اہور کے مختصر دورے کے بعد ایران کے صدر مسعود پزشکیان اسلام آباد پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ نور خان ائیر بیس پر مہمان صدر کا استقبال کیا، انہيں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان میں پہلا پڑاؤ لاہور میں تھا جہاں ائیر پورٹ پر حکمران جماعت ن لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ان کا استقبال کیا۔
مسعود پزشکیان اور نواز شریف کی ملاقات بھی ہوئی جس میں مریم نواز بھی شریک تھیں
مہمان صدر نے لاہور میں مزار اقبال پر بھی حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا ہےکہ صدر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کاحامل ہے۔
ایرانی صدر دو روزہ دورے میں صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقاتیں کریں گے اور وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے۔
صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہےکہ پاک ایران تجارت کا حجم دس ارب ڈالرز تک پہنچانے کے خواہش مند ہیں، پاک چین ون بیلٹ ون روڈ منصوبے میں فعال شرکت چاہتے ہیں
See lessایرانی صدر دو روزہ دورے میں صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقاتیں کریں گے.
ایرانی صدر دو روزہ دورے میں صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقاتیں کریں گے.

See less