بالوں کی خوبصورتی بڑھانے کیلئے سیرم کو گیلے بالوں میں لگانا مفید ہے یا خشک؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
فائل فوٹو خوبصورت بال ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے جس کیلئے خواتین کافی جتن بھی کرتی ہیں۔ آلودگی ناصرف ہمارے ماحول کو خراب کر رہی ہے بلکہ اس کے منفی اثرات ہماری صحت پر بھی پڑ رہے ہیں۔ آلودگی کی وجہ سے ہماری جلد اور ہمارے بالوں کی خوبصورتی وقت کے ساتھ ساتھ گھٹتی جا رہی ہے، جس کیلئے اب مہنگے پروڈکٹس کاRead more
خوبصورت بال ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے جس کیلئے خواتین کافی جتن بھی کرتی ہیں۔
آلودگی ناصرف ہمارے ماحول کو خراب کر رہی ہے بلکہ اس کے منفی اثرات ہماری صحت پر بھی پڑ رہے ہیں۔
آلودگی کی وجہ سے ہماری جلد اور ہمارے بالوں کی خوبصورتی وقت کے ساتھ ساتھ گھٹتی جا رہی ہے، جس کیلئے اب مہنگے پروڈکٹس کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔
بالوں کا خیال رکھنے کیلئے مختلف سیرم کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ بالوں کی نشوونما اچھی ہو، بال چمکدار اور صحت مند نظر آئیں، جس کیلئے لوگ مہنگے مہنگے سیرم خریدتے ہیں تاہم لوگوں کو شاید یہ معلوم نہیں کہ سیرم کو گیلے یا خشک کون سے بالوں میں لگنے سے دگنے نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں
See less