...

Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member
Ali1234
  • 0
Ali1234Researcher

بل گیٹس نے اے آئی کے عہد میں کیرئیر میں کامیابی کا طریقہ بتا دیا

  • 0
بل گیٹس نے اے آئی کے عہد میں کیرئیر میں کامیابی کا طریقہ بتا دیا
  • 2 2 Answers
  • 0 Followers
  • 0
Answer
Share
  • Facebook

    2 Answers

    1. Ali1234 Researcher
      2025-07-28T14:26:56-07:00Added an answer on July 28, 2025 at 2:26 pm

      ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اے آئی سے کافی کچھ بہتر ہوگا اور لوگ زیادہ بامقصد کاموں کے لیے وقت نکال سکیں گے، مگر ابھی یہ سب بہت تیزی سے ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'جب پیداواری صلاحیت بہتر ہوتی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کم پیداواری صلاحیت بری چیز ہے، تاہم پیداواری صلاحیت بہتر ہونے سے لوگوں کRead more

      ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اے آئی سے کافی کچھ بہتر ہوگا اور لوگ زیادہ بامقصد کاموں کے لیے وقت نکال سکیں گے، مگر ابھی یہ سب بہت تیزی سے ہو رہا ہے۔

      انہوں نے کہا کہ ‘جب پیداواری صلاحیت بہتر ہوتی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کم پیداواری صلاحیت بری چیز ہے، تاہم پیداواری صلاحیت بہتر ہونے سے لوگوں کو فائدہ ہوگا وہ زیادہ وقت تعطیلات کے لیے نکال سکیں گے یا دیگر کام کرسکیں گے، مگر سوال یہ ہے کہ اگر یہ سب بہت زیادہ تیزی سے ہوگا تو آپ کے پاس حالات سے مطابقت کے لیے وقت ہی نہیں ہوگا’۔

      بل گیٹس کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب اے آئی ٹولز تیزی سے پھیلنے کی بدولت خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ متعدد افراد اپنی ملازمتوں سے محروم ہوسکتے ہیں۔

      بل گیٹس نے کہا کہ جب روبوٹیک ہاتھ زیادہ بہتر ہو جائیں گے تو زیادہ بڑے پیمانے پر لوگوں کی ملازمتیں متاثر ہوسکتی ہیں۔

      مائیکرو سافٹ کے شریک بانی کے مطابق اے آئی اور آرٹی فیشل جنرل انٹیلی جنس (اے جی آئی) میں فرق ہے، اے جی آئی کا حصول اس وقت ممکن ہوگا جب اے آئی ٹولز کاموں کو انسانوں سے زیادہ بہتر کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔

      انہوں نے مزید بتایا کہ جس رفتار سے اے آئی ٹیکنالوجی بہتر ہو رہی ہے، اس نے انہیں حیران کر دیا ہے، خاص طور پر ڈیپ ریسرچ جیسے نئے فیچرز دنگ کر دینے والے ہیں۔

      ان کا کہنا تھا کہ ‘پہلے مجھے ایک فائدہ حاصل تھا کہ میرے پاس بہت ذہین افراد موجود ہیں جن کو میں اس وقت فون کرسکتا ہوں جب میں کسی موضوع جیسے فزکس پر الجھن کا شکار ہوتا تھا، مگر اب میں ڈیپ ریسرچ کو استعمال کرتا ہوں اور پھر اس کے جواب کو اپنے ذہین دوستوں کو بھیج کر پوچھتا ہوں کہ کیا اس نے صحیح بتایا ہے؟ زیادہ تر میرے دوست کہتے ہیں ہاں یہ صحیح ہے’۔

      انہوں نے کہا کہ اے آئی کے عہد میں کامیاب کیرئیر کے لیے میرا جوان نسل کو مشورہ ہے کہ وہ تجسس کا مظاہرہ کریں، مطالعہ کریں اور نئے ٹولز کو استعمال کرنا سیکھیں۔

      انہوں نے بتایا کہ ‘ان ٹولز کو استعمال کرنے کی صلاحیت آپ کو آگے بڑھنے میں مدد فراہم کرے گی، اے آئی کو قبول کریں اور اس کی پیشرفت کو ٹریک کرنا بہت ضروری ہے’۔

      بل گیٹس کے مطابق وہ مائیکرو سافٹ اور اوپن اے آئی کے ساتھ کام کرتے ہوئے یقینی بنا رہے ہیں کہ اے آئی ٹولز کو غریب ممالک میں بھی جاری کیا جائے تاکہ وہاں صحت، تعلیم اور زراعت کے شعبوں کو بہتر بنایا جاسکے

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp
    2. Ali1234 Researcher
      2025-07-28T14:27:41-07:00Added an answer on July 28, 2025 at 2:27 pm

      بل گیٹس / فائل فوٹو مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے عہد میں کامیاب ہونے کا طریقہ بتایا ہے

      بل گیٹس نے اے آئی کے عہد میں کیرئیر میں کامیابی کا طریقہ بتا دیابل گیٹس / فائل فوٹو

      مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے عہد میں کامیاب ہونے کا طریقہ بتایا ہے

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp

    You must login to add an answer.

    Continue with Google
    or use

    Forgot Password?

    Need An Account, Sign Up Here

    Sidebar

    Explore

    • Nuq4 Shop
    • Become a Member

    Footer

    Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

    Download Android App

    © Copyright 2024, Nuq4.com

    Legal

    Terms and Conditions
    Privacy Policy
    Cookie Policy
    DMCA Policy
    Payment Rules
    Refund Policy
    Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

    Contact

    Contact Us
    Chat on Telegram
    en_USEnglish
    arالعربية en_USEnglish
    We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.OkCookie Policy
    Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
    Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.