’بینائی بچانی ہے تو سگریٹ نوشی سے جان چھڑانی ہو گی‘
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
اگرچہ تمباکو نوشی کا بینائی پر اثر ہونا ایک معلوم حقیقت ہے تاہم ایسوسی ایشن آف آپٹومیٹرسٹس کے ایک حالیہ سروے کے مطابق ہر پانچ تمباکو نوش افراد میں سے صرف فرد اس حقیقت سے آگاہ ہے کہ تمباکو نوشی اندھے پن کا بھی باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے رائل نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلائنڈ پیپل (آر این آئی بی) کا کہنا ہےRead more
اگرچہ تمباکو نوشی کا بینائی پر اثر ہونا ایک معلوم حقیقت ہے تاہم ایسوسی ایشن آف آپٹومیٹرسٹس کے ایک حالیہ سروے کے مطابق ہر پانچ تمباکو نوش افراد میں سے صرف فرد اس حقیقت سے آگاہ ہے کہ تمباکو نوشی اندھے پن کا بھی باعث بن سکتی ہے۔
برطانیہ کے رائل نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلائنڈ پیپل (آر این آئی بی) کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی کرنے والے افراد میں بینائی کھو دینے کی شرح ایسے نہ کرنے والے افراد کی نسبت دگنی ہوتی ہے۔
ماہرین صحت نے تنبیہ کی ہے کہ ایسے لاکھوں افراد جو تمباکو نوشی کی علت میں مبتلا ہیں وہ اپنی بینائی کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔
ماہرین صحت نے تنبیہ کی ہے کہ ایسے لاکھوں افراد جو تمباکو نوشی کی علت میں مبتلا ہیں وہ اپنی بینائی کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔

See less