...

Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member
Ali1234
  • 0
Ali1234Researcher

تین ماہ سے جاری فضائی حدود کی بندشوں نے پاکستان اور انڈیا کو کیسے متاثر کیا؟

  • 0
تین ماہ سے جاری فضائی حدود کی بندشوں نے پاکستان اور انڈیا کو کیسے متاثر کیا؟
  • 2 2 Answers
  • 0 Followers
  • 0
Answer
Share
  • Facebook

    2 Answers

    1. Ali1234 Researcher
      2025-08-09T13:19:00-07:00Added an answer on August 9, 2025 at 1:19 pm

      انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں شدت پسندوں کے حملے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی ابھی تک ختم نہیں ہو سکی۔ پاکستان اور انڈیا نے اس کشیدگی کے نتیجے میں اپنی اپنی فضائی حدود کو ایک دوسرے کی پروازوں کے لیے بند کر دیا تھا اور تین ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کRead more

      انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں شدت پسندوں کے حملے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی ابھی تک ختم نہیں ہو سکی۔

      پاکستان اور انڈیا نے اس کشیدگی کے نتیجے میں اپنی اپنی فضائی حدود کو ایک دوسرے کی پروازوں کے لیے بند کر دیا تھا اور تین ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی ابھی تک دونوں ملکوں کے درمیان موجود فضائی روٹس کی بحالی ممکن نہیں ہو سکی۔

      تاہم دونوں ملکوں کے حکام نے فضائی حدود کی بندشوں کے باعث ہونے والے نقصان کا اعتراف کیا ہے۔

      پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا ہے کہ 24 اپریل سے 30 جون 2025 تک انڈین پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش سے پاکستان کی آمدن میں4.1 ارب روپے کی کمی ہوئی جبکہ اس سے ایک دن قبل یعنی جمعرات کے روز انڈیا کے وزیر برائے ایوی ایشین امور نے کہا تھا کہ اس سال ریگولیٹری اور جیو پولیٹیکل مسائل کی وجہ سے 2,458 پروازیں منسوخ یا ری شیڈول کی گئی ہیں۔

      واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب پاکستان اور انڈیا نے ایک دوسرے کے لیے اپنی اپنی فضائی حدود کو بند کیا ہو۔

      فروری 2019 میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں نیم فوجی اہلکاروں پر ایک حملے کے بعد انڈیا نے پاکستان کے علاقے بالاکوٹ میں شدت پسندوں کے ٹھکانے پر فضائی حملہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا جبکہ پاکستان کی جانب سے انڈیا کا جنگی طیارہ گِرایا گیا تھا۔

      اس برس بھی دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے لیے اپنی اپنی فضائی حدود بند کر دی تھی۔

      سنہ 2019 میں انڈیا کے وزیر ہوا بازی ہردیپ سنگھ پوری نے پارلیمان کو بتایا تھا کہ ایئر انڈیا، سپائس جیٹ، انڈیگو اور گو ایئر جیسی انڈین ایئرلائنز کو پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے آٹھ کروڑ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا تھا۔

      مختلف رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان کو اس فضائی بندش سے 10 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا تاہم گذشتہ روز خواجہ آصف نے یہ واضح کیا کہ سنہ 2019 میں انڈیا کے لیے فضائی حدود کی بندش سے پاکستان کی اس مد میں آمدن میں پانچ کروڑ 40 لاکھ امریکی ڈالر کی کمی ہوئی تھی۔

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp
    2. Ali1234 Researcher
      2025-08-09T13:21:16-07:00Added an answer on August 9, 2025 at 1:21 pm

      انڈیا کے وزیر برائے ایوی ایشین امور نے کہا کہ رواں سال ریگولیٹری اور جیو پولیٹیکل مسائل کی وجہ سے 2,458 . .  پروازیں منسوخ یا ری شیڈول کی گئیں ،تص  

      انڈیا کے وزیر برائے ایوی ایشین امور نے کہا کہ رواں سال ریگولیٹری اور جیو پولیٹیکل مسائل کی وجہ سے 2,458

      . .  پروازیں منسوخ یا ری شیڈول کی گئیں

      پاکستان انڈیا، ایئر لائنز

      پی آئی اے

      ایئر انڈیا

      ،تص

       

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp

    You must login to add an answer.

    Continue with Google
    or use

    Forgot Password?

    Need An Account, Sign Up Here

    Sidebar

    Explore

    • Nuq4 Shop
    • Become a Member

    Footer

    Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

    Download Android App

    © Copyright 2024, Nuq4.com

    Legal

    Terms and Conditions
    Privacy Policy
    Cookie Policy
    DMCA Policy
    Payment Rules
    Refund Policy
    Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

    Contact

    Contact Us
    Chat on Telegram
    en_USEnglish
    arالعربية en_USEnglish
    We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.OkCookie Policy
    Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
    Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.