...

Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member
Ali1234
  • 0
Ali1234Researcher

دماغ ماؤف کر دینے والے روایتی ٹاکرے میں پاکستان کے لیے انڈیا کو ہرانا اتنا مشکل کیوں رہا ہے؟

  • 0
دماغ ماؤف کر دینے والے روایتی ٹاکرے میں پاکستان کے لیے انڈیا کو ہرانا اتنا مشکل کیوں رہا ہے؟
  • 2 2 Answers
  • 0 Followers
  • 0
Answer
Share
  • Facebook

    2 Answers

    1. Ali1234 Researcher
      2025-08-04T01:41:25-07:00Added an answer on August 4, 2025 at 1:41 am

      دماغ ماؤف ہے، دل گھبراتا ہے۔۔۔ آج تک اس معمے کو کوئی حل نہیں کر سکا کہ جب بھی پاکستان ٹیم انڈیا سے معمول کا کرکٹ میچ کھیلتی ہے، تو کھلاڑی شیر بن کر لڑتے ہیں مگر جب آئی سی سی کے مقابلے میں دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوتی ہیں تو ان کھلاڑیوں کو کیا ہو جاتا ہے۔ 'نان ورلڈ کپ فکسچر میں ان سے چھکے بھی لگتے ہیںRead more

      دماغ ماؤف ہے، دل گھبراتا ہے۔۔۔ آج تک اس معمے کو کوئی حل نہیں کر سکا کہ جب بھی پاکستان ٹیم انڈیا سے معمول کا کرکٹ میچ کھیلتی ہے، تو کھلاڑی شیر بن کر لڑتے ہیں مگر جب آئی سی سی کے مقابلے میں دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوتی ہیں تو ان کھلاڑیوں کو کیا ہو جاتا ہے۔

      ‘نان ورلڈ کپ فکسچر میں ان سے چھکے بھی لگتے ہیں اور یہی وکٹیں بھی اڑاتے ہیں، لیکن ادھر میچ کے ساتھ ‘آئی سی سی’ اور ‘ورلڈکپ’ لگ جائے تو اکثر چھکے بھی چھوٹ جاتے ہیں اور طوطے بھی اڑ جاتے ہیں۔

      پچاس اوورز کی محدود کرکٹ میں دونوں ٹیموں کا ایک سو پینتیس بار ٹاکرا ہوا ہے اور پانچ بے نتیجہ میچز کو نکال کر، پاکستان کا پلہ بھاری ہی رہا ہے جس نے ایک سو تیس میں سے تہتر مرتبہ فتح سمیٹی ہے۔

      آئی سی سی کے ٹورنامنٹ کے اکیس میچوں میں (بشمول ٹی ٹوئنٹی) یہی ٹیم صرف چار میچ جیت سکی ہے۔ تھوڑا ماضی میں جا کر دیکھیں تو کوئی نہ کوئی سرا مل تو سکتا ہے جہاں سے خرابی کا پتہ چلے بی بی سی اردو کے لیے صحافی محمد صہیب نے ان ‘آئی سی سی’ میچوں کی شکستوں پر سابق ٹیسٹ کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر، معین خان سے بات کی ہے۔

      معین خان 1992 میں پاکستان کی فاتح ٹیم کا حصہ تھے اور 1999 کے عالمی کپ کے بہترین وکٹ کیپر بھی قرار پائے تھے۔

      ان کا کہنا تھا کہ ‘جب دو ٹیمیں کھیلتی ہیں تو ایک ہی جیتتی ہے مگر ایسی ‘مسابقت’ میں جو چیز آپ کے اعصاب کو مجروح کرتی ہے وہ دباؤ ہوتا ہے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچز میں صرف پریشر ہوتا ہے اور کوئی بات نہیں۔’

      انھوں نے کہا کہ ‘پاکستان اور انڈیا کا میچ ہمیشہ پریشر والا ہوتا ہے۔ سنہ بانوے کی ٹیم کو لے لیں، اس ٹیم کا ہر پلئیر ایک میچ ونر ہوتا تھا۔’

      انھوں نے مزید کہا کہ ‘سڈنی میں انڈیا سے پہلی بار کسی ورلڈ کپ کا میچ کھیل رہے تھے تو دوسو سترہ کے تعاقب میں وکٹیں وقفے وقفے سے گر رہی تھیں اور کہیں بھی ایک بڑی پارٹنرشپ نہیں لگ سکی تھی جس کے باعث ہم وہ میچ ہار گئے۔’

      معین خان 1999 کے عالمی کپ میں اپنی زندگی کی بہترین فارم میں تھے، دھواں دھار بیٹنگ میں یا تو جنوبی افریقہ کے لانس کلوزنر کا بلا چنگھاڑ رہا تھا یا معین خان کا۔ جنوبی افریقہ، آسٹریلیا، انڈیا ہو یا سکاٹ لینڈ، وہ وکٹ کے پیچھے اور آگے بھی بہترین کارکردگی دکھا رہے تھے۔

      ایک سو دس کے سٹرائیک ریٹ سے انھوں نے دو سو بیالیس رنز سکور کیے تھے۔ انڈیا کے خلاف میچ میں جب وہ اونچا شاٹ کھیل کر آؤٹ ہوئے تو اس وقت پاکستان کو سولہ اوورز میں ایک سو چار رنز درکار تھے۔

      معین خان اس میچ کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’99 میں مانچسٹر میں بھی ہم ہار گئے تھے، بڑا کلوز میچ ہوا تھا، بڑی کوشش کی تھی ہم نے۔۔ جب میں آؤٹ ہوا تھا اس وقت ہم میچ جیت رہے تھے۔ آپ غلطی کہہ لیں اس کو یا اپنے مخالف کی اچھی کارکردگی لیکن ہمارے دماغ میں یہی تھا کہ کسی طرح پاکستان کو جتانا ہے اور یہ جو ایک مارک لگا ہوا تھا پاکستان ٹیم کے اوپر کہ ہم آئی سی سی کے میچز میں ہار جاتے ہیں، وہ ہٹانا تھا لیکن ایسا نہ ہو سکا۔

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp
    2. Ali1234 Researcher
      2025-08-04T01:42:35-07:00Added an answer on August 4, 2025 at 1:42 am

      دماغ ماؤف ہے، دل گھبراتا ہے۔۔۔ آج تک اس معمے کو کوئی حل نہیں کر سکا کہ جب بھی پاکستان ٹیم انڈیا سے معمول کا کرکٹ میچ کھیلتی ہے، تو کھلاڑی شیر بن کر لڑتے ہیں

      دماغ ماؤف ہے، دل گھبراتا ہے۔۔۔ آج تک اس معمے کو کوئی حل نہیں کر سکا کہ جب بھی پاکستان ٹیم انڈیا سے معمول کا کرکٹ میچ کھیلتی ہے، تو کھلاڑی شیر بن کر لڑتے ہیں

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp

    You must login to add an answer.

    Continue with Google
    or use

    Forgot Password?

    Need An Account, Sign Up Here

    Sidebar

    Explore

    • Nuq4 Shop
    • Become a Member

    Footer

    Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

    Download Android App

    © Copyright 2024, Nuq4.com

    Legal

    Terms and Conditions
    Privacy Policy
    Cookie Policy
    DMCA Policy
    Payment Rules
    Refund Policy
    Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

    Contact

    Contact Us
    Chat on Telegram
    en_USEnglish
    arالعربية en_USEnglish
    We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.OkCookie Policy
    Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
    Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.