دنیادنیا کے تیسرے امیر ترین شخص اپنی شادی پر کتنا خرچہ کرنے والے ہیں
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
دنیا دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص اپنی شادی پر کتنا خرچہ کرنے والے ہیں؟ ویب ڈیسک 20 جون ، 2025 جیف بیزوز اور لورین سانچز / رائٹرز فوٹو ایمازون کے بانی اور دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص جیف بیزوز اگلے ہفتے دوسری شادی کر رہے ہیں۔ اب برطانوی روزنامے ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ جیف بیزوز لورین سانچز کےRead more
دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص اپنی شادی پر کتنا خرچہ کرنے والے ہیں؟
ایمازون کے بانی اور دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص جیف بیزوز اگلے ہفتے دوسری شادی کر رہے ہیں۔
اب برطانوی روزنامے ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ جیف بیزوز لورین سانچز کے ساتھ شادی پر ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالرز (ساڑھے 4 ارب پاکستانی روپے سے زائد) خرچ کریں گے۔
جیف بیزوز اور لورین سانچز کی منگنی 2023 میں ہوئی تھی اور شادی اٹلی کے شہر وینس میں جون کے آخری ہفتے میں ہوگی۔
وینس کے رہائشی اس شادی کے خلاف ہیں اور ان کی جانب سے احتجاج بھی کیا جا رہا ہے۔