دوستی کا عالمی دن 2025 ، دوستی کے جذبہ کو نمایاں کرتی بالی ووڈ کی 10 فلمیں
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
شعلے: ایک کلٹ کلاسک! فلم دو دوستوں کی کہانی پر مبنی ہے جو گاؤں میں انصاف دلانے کے لیے ایک ظالم کے خلاف لڑتے ہیں دل چاہتا ہے: فلم تین دوستوں کی زندگیوں کے اردگردگھومتی ہے جب وہ محبت، دل ٹوٹنے اور زندگی کی تبدیلیوں کے مرحلوں سے گزرتے ہی راک آن: ڈرامہ دوستی، خوابوں اور سکینڈ چانس کوپردہ سیمیں پر پیش کرRead more
شعلے: ایک کلٹ کلاسک! فلم دو دوستوں کی کہانی پر مبنی ہے جو گاؤں میں انصاف دلانے کے لیے ایک ظالم کے خلاف لڑتے ہیں دل چاہتا ہے: فلم تین دوستوں کی زندگیوں کے اردگردگھومتی ہے جب وہ محبت، دل ٹوٹنے اور زندگی کی تبدیلیوں کے مرحلوں سے گزرتے ہی راک آن: ڈرامہ دوستی، خوابوں اور سکینڈ چانس کوپردہ سیمیں پر پیش کرتی ہے۔ یہ ایک ایسے بینڈ کے بارے میں ہے جوبکھرنے کے برسوں پرپھر متحد ہوتا ہے۔ موسیقی اور دوستی کے لیے ان کے جذبے کو دوبارہ دریافت کرتا ہے۔ منا بھائی ایم بی بی ایس: فلم ایک غنڈے کی کہانی ہے جو اپنے وفادار دوست کی مدد سے اپنے والد کے ڈاکٹر بننے کے خواب کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے
See lessبالی ووڈ کی دس فلموں کے ساتھ فرینڈشپ ڈے منائیں۔ شعلے، دل چاہتا ہے اورتھری ایڈیئٹس دوستی کے جذبے کونمایاں کرتی ہیں۔
بالی ووڈ کی دس فلموں کے ساتھ فرینڈشپ ڈے منائیں۔ شعلے، دل چاہتا ہے اورتھری ایڈیئٹس دوستی کے جذبے کونمایاں کرتی ہیں۔







See less