سعید اجمل کی آسٹریلیا چیمپئنز کیخلاف تباہ کن بولنگ، 6 وکٹیں لے اڑے
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
لندن: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لیسٹر میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی اسپنر سعید اجمل کی تباہ کن بولنگ کی بدولت آسٹریلیا لیجنڈز کی ٹیم 74 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ سعید اجمل نے 3.5 اوورز میں صرف 16 رنز دیکر 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھاRead more
لندن:
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
لیسٹر میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی اسپنر سعید اجمل کی تباہ کن بولنگ کی بدولت آسٹریلیا لیجنڈز کی ٹیم 74 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
سعید اجمل نے 3.5 اوورز میں صرف 16 رنز دیکر 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ عماد وسیم نے 2، سہیل تنویر اور سہیل خان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
پاکستان نے 75 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا، شرجیل خان نے 32 اور صہیب مقصود نے 28 رنز اسکور کی
See lessسعید اجمل کی آسٹریلیا چیمپئنز کیخلاف تباہ کن بولنگ
سعید اجمل کی آسٹریلیا چیمپئنز کیخلاف تباہ کن بولنگ
See less