سندھ طاس معاہدے کی معطلی: کیا انڈیا پاکستان آنے والے دریاؤں کا پانی روک سکتا ہے؟
Ali1234Researcher
سندھ طاس معاہدے کی معطلی: کیا انڈیا پاکستان آنے والے دریاؤں کا پانی روک سکتا ہے؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں منگل کو ہونے والے حملے میں 26 افراد کی ہلاکت کے بعد انڈیا نے پاکستان کے حوالے سے جو متعدد سخت اقدامات کیے ہیں اُن میں اٹاری-واہگہ سرحد کی بندش، سفارتی عملے میں کمی اور ویزوں پر پابندی کے علاوہ چھ دہائی پرانے سندھ طاس معاہدے پرعملدرآمد کی معطلی بھی شاملRead more
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں منگل کو ہونے والے حملے میں 26 افراد کی ہلاکت کے بعد انڈیا نے پاکستان کے حوالے سے جو متعدد سخت اقدامات کیے ہیں اُن میں اٹاری-واہگہ سرحد کی بندش، سفارتی عملے میں کمی اور ویزوں پر پابندی کے علاوہ چھ دہائی پرانے سندھ طاس معاہدے پرعملدرآمد کی معطلی بھی شامل ہے۔
سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا فیصلہ بدھ کو وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں انڈیا کی سلامتی سے متعلق کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔
،تصویر کا ذریعہAFP ،تصویر کا کیپشن’انڈیا نے اس معاہدے پر عملدرآمد روکنے کا اعلان اب کیا ہے مگرعملاً وہ تقریباً چار برسوں سے اس پر عملدرآمد روک چکا ہے
،تصویر کا ذریعہAFP
،تصویر کا کیپشن’انڈیا نے اس معاہدے پر عملدرآمد روکنے کا اعلان اب کیا ہے مگرعملاً وہ تقریباً چار برسوں سے اس پر عملدرآمد روک چکا ہے
See less