’سو جا بیٹا ورنہ گبر آ جائے گا‘: پانچ سال تک سینما میں چلنے والی ’شعلے‘ جو 50 برس بعد نئے اختتام کے ساتھ ریلیز ہو گی
Ali1234Researcher
’سو جا بیٹا ورنہ گبر آ جائے گا‘: پانچ سال تک سینما میں چلنے والی ’شعلے‘ جو 50 برس بعد نئے اختتام کے ساتھ ریلیز ہو گی
Share
جون 2025 بالی وڈ کی مشہور اور دلوں پر راج کرنے والی فلموں میں ایک فلم ’شعلے‘ بھی رہی ہے جس کے نقش 50 سال گزرنے کے باوجود بھی شائقین کے دلوں سے مدہم نہ ہو سکے۔ فلم کی اسی مقبولیت کے پیش نظر ’شعلے‘ ایک بار پھر سکرین کی زینت بننے جا رہی ہے اور اس میں فلم بینوں کی دلچسپی کی بہت بڑی وجہ اس فلم کا غیر سنسRead more
بالی وڈ کی مشہور اور دلوں پر راج کرنے والی فلموں میں ایک فلم ’شعلے‘ بھی رہی ہے جس کے نقش 50 سال گزرنے کے باوجود بھی شائقین کے دلوں سے مدہم نہ ہو سکے۔
فلم کی اسی مقبولیت کے پیش نظر ’شعلے‘ ایک بار پھر سکرین کی زینت بننے جا رہی ہے اور اس میں فلم بینوں کی دلچسپی کی بہت بڑی وجہ اس فلم کا غیر سنسنر شدہ ورژن میں پیش کیا جانا ہے۔
جی ہاں ’شعلے‘ کے اس خصوصی ورژن میں وہ تمام مناظر، میوزک یہاں تک کے فلم کا اصل اختتام بھی پہلی بار سکرین پر سامنے لایا جا رہا ہے جسے سنسر بورڈ کے اعتراض کی وجہ سے اس وقت تبدیل کیا گیا تھا
،تصویر کا کیپشنامجد خان (بائیں) نے فلم میں گبر سنگھ نامی بے رحم ڈاکو کا ناقابل فراموش کردار ادا کیا
،تصویر کا کیپشنامجد خان (بائیں) نے فلم میں گبر سنگھ نامی بے رحم ڈاکو کا ناقابل فراموش کردار ادا کیا
See less