سچن ٹنڈولکر کا شادی سے پہلے شلپا شروڈکر کے ساتھ کیا تعلق تھا؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
فائل فوٹو بھارتی اداکارہ شلپا شروڈکر نے سابق لیجنڈ بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے ساتھ اپنے تعلق کی خبروں سے متعلق حقیقت بیان کر دی۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ 1991 میں جب میں فلم 'ہم' میں کام کر رہی تھی تو اس وقت میری ملاقات سچن ٹنڈولکر سے ہوئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ اُن کا کزن اور ٹنڈولکر ایRead more
بھارتی اداکارہ شلپا شروڈکر نے سابق لیجنڈ بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے ساتھ اپنے تعلق کی خبروں سے متعلق حقیقت بیان کر دی۔
ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ 1991 میں جب میں فلم ‘ہم’ میں کام کر رہی تھی تو اس وقت میری ملاقات سچن ٹنڈولکر سے ہوئی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ اُن کا کزن اور ٹنڈولکر ایک ساتھ کرکٹ کھیلتے تھے جس کی وجہ سے ان کی ٹنڈولکر سے ملاقات ہوئی۔
شلپا شروڈکر نے یہ بھی بتایا کہ ان سے ملاقات سے قبل ہی سچن اور انجلی میں انسیت تھی جس کا ہر کسی کو علم نہیں تھا اور ان کے دوست اس صورتحال سے واقف تھے
See less