عصر کی نماز نہ چھوڑیں کیونکہ۔۔۔۔شیخ صالح بن حمید نے غفلت برتنے والوں کو خبردار کردیا
Ali1234Researcher
عصر کی نماز نہ چھوڑیں کیونکہ۔۔۔۔شیخ صالح بن حمید نے غفلت برتنے والوں کو خبردار کردیا
Share
عصر کی نماز نہ چھوڑیں کیونکہ...شیخ صالح بن حمید نے غفلت برتنے والوں کو خبردار کردیا شیخ صالح بن حمید نے عصر کی نماز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے غفلت برتنے والوں کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عصر کی نماز کو چھوڑنا ایک بڑی محرومی ہے۔ انہوں نے اپنے خطبے میں صحیح مسلم کی ایک حدیث کا حوالہ دیا جسRead more
عصر کی نماز نہ چھوڑیں کیونکہ…شیخ صالح بن حمید نے غفلت برتنے والوں کو خبردار کردیا
See lessشیخ صالح بن حمید نے عصر کی نماز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے غفلت برتنے والوں کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عصر کی نماز کو چھوڑنا ایک بڑی محرومی ہے۔
انہوں نے اپنے خطبے میں صحیح مسلم کی ایک حدیث کا حوالہ دیا جس میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جس کی عصر کی نماز چھوٹ گئی گویا اس کا مال اور اس کا گھر بار سب کچھ چھن گیا”۔
اس حدیث سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ عصر کی نماز کو ترک کرنا دنیاوی مال و دولت کے ضائع ہونے سے بھی بڑھ کر نقصان دہ ہے۔ شیخ صالح بن حمید نے اس بات پر زور دیا کہ مسلمانوں کو اس اہم فریضے کی ادائیگی میں ہرگز سستی نہیں کرنی چاہیے۔