قیمت خواتین کو ہی کیوں چکانا پڑتی ہے؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
انڈیا اور پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ اس طرح کا الزام لگانے والی خواتین کو ہمدردی کی جگہ معاشرے سے نفرت اور الزامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ صباحت ذکریہ کہتی ہیں کہ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس طرح کے الزامات کو ثابت کرنا انتہائی مشکل ہے، اور اگر کچھ خواتین سکرین شاRead more
انڈیا اور پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ اس طرح کا الزام لگانے والی خواتین کو ہمدردی کی جگہ معاشرے سے نفرت اور الزامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ صباحت ذکریہ کہتی ہیں کہ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس طرح کے الزامات کو ثابت کرنا انتہائی مشکل ہے، اور اگر کچھ خواتین سکرین شاٹس وغیرہ کی صورت میں شواہد پیش بھی کرتی ہیں تب بھی ان پر یقین نہیں کیا جاتا۔
’لیکن میں پھر بھی پرامید ہوں۔ کوئی بھی تحریک ایک دم ہی کامیاب نہیں ہوتی، نتائج سامنے آنے میں وقت لگتا ہے۔ اب کم سے کم اس بارے میں بات ہو رہی ہے۔ خواتین ایک دوسرے کی مدد کر رہی ہیں، زیادہ پراعتماد ہیں اور مرد حضرات کو اس بارے میں سوچنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔