لورلڈ یونیورسٹی گیمز میں شرکت کیلئے جرمنی جانیوالے پاکستانی دستے کے 2 ایتھلیٹس غائب
Ali1234Researcher
لورلڈ یونیورسٹی گیمز میں شرکت کیلئے جرمنی جانیوالے پاکستانی دستے کے 2 ایتھلیٹس غائب
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
ذرائع کے مطابق ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں پاکستانی دستے میں شامل 2 ایتھلیٹس شاذل احمد اور ندیم علی غائب ہیں، دونوں ایتھلیٹس نے مقابلوں میں شرکت کی لیکن24 تاریخ کے بعد ایتھلیٹس یونیورسٹی گیمز سے غائب ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ایتھلیٹس نے ڈنر میں شرکت کی، صبح ناشتے کے وقت غائب ہونے کی اطلاع سامنےآئی۔ ذرRead more
ذرائع کے مطابق ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں پاکستانی دستے میں شامل 2 ایتھلیٹس شاذل احمد اور ندیم علی غائب ہیں، دونوں ایتھلیٹس نے مقابلوں میں شرکت کی لیکن24 تاریخ کے بعد ایتھلیٹس یونیورسٹی گیمز سے غائب ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ایتھلیٹس نے ڈنر میں شرکت کی، صبح ناشتے کے وقت غائب ہونے کی اطلاع سامنےآئی۔
ذرائع کا مزید بتانا تھا کہ ایتھلیٹس کے پاسپورٹ منیجر کے پاس ہیں، پاکستانی دستےکی واپسی 27 جولائی کو ہے۔
پاکستانی دستے کے سربراہ جاوید میمن نے کہا ہے کہ جلد ساری صورتحال سے آگاہ کریں گے
See lessپاکستانی دستے کے سربراہ جاوید میمن نے کہا ہے کہ جلد ساری صورتحال سے آگاہ کریں گے
پاکستانی دستے کے سربراہ جاوید میمن نے کہا ہے کہ جلد ساری صورتحال سے آگاہ کریں گے
See less