’لو گرو‘ اور ’دیمک‘ روٹھے ہوئے فلم بینوں کو سینما گھروں میں واپس لانے میں کامیاب ہو سکیں گی؟
Ali1234Researcher
’لو گرو‘ اور ’دیمک‘ روٹھے ہوئے فلم بینوں کو سینما گھروں میں واپس لانے میں کامیاب ہو سکیں گی؟
Share
عید ایک ایسا موقع ہے جب فلم بینوں کو نئی فلم کا انتظار ہوتا ہے اور وہ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ سینما جانے کے لیے پُرجوش ہوتے ہیں۔ فلم سازوں کی جانب سے عید کے تہوار پر اپنی فلمیں نمائش کے لیے پیش کرنے کی اہم وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ عام دنوں کی نسبت ان خاص مواقع پر فلم کی کامیابی کے امکانات بڑھ جRead more
عید ایک ایسا موقع ہے جب فلم بینوں کو نئی فلم کا انتظار ہوتا ہے اور وہ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ سینما جانے کے لیے پُرجوش ہوتے ہیں۔
فلم سازوں کی جانب سے عید کے تہوار پر اپنی فلمیں نمائش کے لیے پیش کرنے کی اہم وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ عام دنوں کی نسبت ان خاص مواقع پر فلم کی کامیابی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
اس کے علاوہ سینما مالکان کی اُمیدیں بھی ان تہواروں سے جڑی ہوتی ہیں کیونکہ جب زیادہ تعداد میں لوگ سینما کا رُخ کرتے ہیں تو انہیں کاروباری اعتبار سے منافع ہوتا ہے۔
See less