ماہرین نے کافی مشین کے استعمال سے خبردار کر دیا!
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہمارے زیرِ استعمال کافی مشین ممکنہ طور پر ہمیں کینسر سے متعلقہ موت کی جانب دھکیل رہی ہیں۔ ماہرین نے لوگوں کو کالے رنگ کے پلاسٹک سے بنے کافی میکر کے استعمال سے خبردار کیا ہے جس کی وجہ ان میں بڑی مقدار میں موجود کینسر کا سبب بنے والے کیمیلز اور آگ کو پھیلنے سے روکنے والے مرکباتRead more
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہمارے زیرِ استعمال کافی مشین ممکنہ طور پر ہمیں کینسر سے متعلقہ موت کی جانب دھکیل رہی ہیں۔
ماہرین نے لوگوں کو کالے رنگ کے پلاسٹک سے بنے کافی میکر کے استعمال سے خبردار کیا ہے جس کی وجہ ان میں بڑی مقدار میں موجود کینسر کا سبب بنے والے کیمیلز اور آگ کو پھیلنے سے روکنے والے مرکبات ہیں۔
کچن کے برتن، برقی آلات اور کافی مشین ری سائیکل پلاسٹک سے بنائے جانتے ہیں جو رنگ برنگی اشیاء کو ایک ساتھ پگھلا کر بنائے جاتے ہیں، جس سے پلاسٹک کا رنگ بد نما ہو جاتا ہے۔
اس کے نتیجے میں پلاسٹک بنانے والے عموماً پلاسٹک میں مستقل کالا رنگ دینے کے لیے کاربن بلیک نامی ڈائی شامل کرتے ہیں۔
مختلف مطالعوں میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کاربن بلیک پولی سائیکلک ایرومیٹک ہائیڈرو کاربنز (پی اے ایچ ایس) جیسے متعدد مرکبات رکھتا ہے جو کہ کارسینوجینک یعنی کینسر کا سبب ہوتے ہیں۔
اس وجہ سے انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر نے کاربن بلیک کو 2020 میں انسانی صحت پر اثرات کے انتہائی محدود شواہد کے باوجود ایک کارسینوجن قرار دیا تھا
See lessماہرین نے لوگوں کو کالے رنگ کے پلاسٹک سے بنے کافی میکر کے استعمال سے خبردار کیا ہے ماہرین نے لوگوں کو کالے رنگ کے پلاسٹک سے بنے کافی میکر کے استعمال سے خبردار کیا ہے
ماہرین نے لوگوں کو کالے رنگ کے پلاسٹک سے بنے کافی میکر کے استعمال سے خبردار کیا ہے
ماہرین نے لوگوں کو کالے رنگ کے پلاسٹک سے بنے کافی میکر کے استعمال سے خبردار کیا ہے