...

Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member
Ali1234
  • 0
Ali1234Researcher

مریکی ساختہ اپاچی ہیلی کاپٹر کے ہم پلہ پاک فوج کے بیڑے میں شامل Z-10ME کن خصوصیات کا حامل ہے؟

  • 0
مریکی ساختہ اپاچی ہیلی کاپٹر کے ہم پلہ پاک فوج کے بیڑے میں شامل Z-10ME کن خصوصیات کا حامل ہے؟
  • 2 2 Answers
  • 0 Followers
  • 0
Answer
Share
  • Facebook

    2 Answers

    1. Ali1234 Researcher
      2025-08-02T08:29:51-07:00Added an answer on August 2, 2025 at 8:29 am

      پاک فوج کے بیڑے میں شامل ہونے والا جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر متعدد جنگی خصوصیات کا حامل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ملتان گیریژن کے دورے کے موقع پر پاک فوج کے بیڑے میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹرRead more

      پاک فوج کے بیڑے میں شامل ہونے والا جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر متعدد جنگی خصوصیات کا حامل ہے۔

      پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ملتان گیریژن کے دورے کے موقع پر پاک فوج کے بیڑے میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل کیا گیا۔

      آئی ایس پی آر کے مطابق جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر ہر موسم میں اور رات میں بھی درست نشانہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس جدید نظام کی شمولیت پاک فوج کی ایوی ایشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔

      جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر کی خصوصیات

      چین کے تیار کردہ جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر کو امریکی ساختہ اپاچی ہیلی کاپٹر کے ہم پلہ قرار دیا جا رہا ہے۔

      پاک آرمی ایوی ایشن کے ٹرائل کے نتیجے میں چین نے زی 10 ہیلی کاپٹر پر ستمبر 2018 میں کچھ اپ گریڈز کے بعد Z-10ME ہیلی کاپٹر ایکسپورٹ ورژن کے طور پر متعارف کرایا۔

      اس ہیلی کاپٹر میں نئے ملی میٹر ویو ریڈار، نئے ویپنز اور پروڈکشن کے علاوہ الیکٹرانک تبدیلیاں کی گئیں۔

      Z-10ME کی کینن ماؤنٹک لوکیشن اور کیلیبر کو مزید بہتر بنایا گیا ہے، اس کے علاوہ کینن کی بم وے کو پائلٹ کی ریئر سائیڈ پر منتقل کر دیا گیا ہے جس سے ہیلی کاپٹر کی سینٹر آف گریویٹی کو مزید بہتر کرنے میں مدد ملی۔

      Z-10ME کے 6 ایکسٹرنل ہاٹ پوائنٹس پر مختلف اقسام کے ائیر ٹو گراؤنڈ اور ائیر ٹو ائیر ویپن لگائے گئے ہیں، اس ہیلی کاپٹر پر 3 ٹن تک ویپن یا وار ہیڈ لے جایا جا سکتا ہے۔

      Z-10ME کو کیا چیز دوسروں سے ممتاز بناتی ہے؟

      Z-10ME کو جو تین چیزیں دیگر مد مقابل ہیلی کاپٹرز سے ممتاز کرتی ہیں ان میں چھوٹے کروز میزائل، CM501XA سب سے اہم ہے، اس میزائل کو ناصرف جاسوسی بلکہ اسٹرائیک مشن کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، یہ ویپن افواج کو آپریشنل لچک فراہم کرتا ہے، اس کروز میزائل پر ایکس شیپ ریڈار موجود ہے جو کہ اس کی نقل و حرکت کی قابلیت کو بہتر بناتی ہے

       فوٹو 

      اس میزائل کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ جنگ کے دوران حساس نوعیت کے ایسے اہداف جن کو جلد نشانہ بنانا ضروری ہو ان کو ٹارگٹ کرنے یا پھر ریموٹ جیسا کہ میزائل لانچ وہیکلز اور ٹیکس کی معلومات ڈیٹا لنکس کے ذریعے پہنچا سکتا ہے، اس میزائل کا Z-10ME پر استعمال ہیلی کاپٹر کی فضائی صلاحیت کو بڑھا دے گا۔

      ایس ڈبلیو 6 میزائل

      ایس ڈبلیو 6 چھوٹے سائز کے جاسوسی اور بغیر پائلٹ وہیکل ہے جسے ہیلی کاپٹر پر بھی لانچ کیا جا سکتا ہے، ہیلی کاپٹر سے لانچ کے بعد یہ یو اے وی آپریشن مشن انفرادی طور پر انجام دے سکتی ہے

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp
    2. Ali1234 Researcher
      2025-08-02T08:33:24-07:00Added an answer on August 2, 2025 at 8:33 am

      پاک فوج کے بیڑے میں شامل ہونے والا جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر متعدد جنگی خصوصیات کا حامل ہے. ا ا ا  

      پاک فوج کے بیڑے میں شامل ہونے والا جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر متعدد جنگی خصوصیات کا حامل ہے. امریکی ساختہ اپاچی ہیلی کاپٹر کے ہم پلہ پاک فوج کے بیڑے میں شامل Z-10ME کن خصوصیات کا حامل ہے؟

      امریکی ساختہ اپاچی ہیلی کاپٹر کے ہم پلہ پاک فوج کے بیڑے میں شامل Z-10ME کن خصوصیات کا حامل ہے؟

      ا

      امریکی ساختہ اپاچی ہیلی کاپٹر کے ہم پلہ پاک فوج کے بیڑے میں شامل Z-10ME کن خصوصیات کا حامل ہے؟

      ا

      امریکی ساختہ اپاچی ہیلی کاپٹر کے ہم پلہ پاک فوج کے بیڑے میں شامل Z-10ME کن خصوصیات کا حامل ہے؟
      امریکی ساختہ اپاچی ہیلی کاپٹر کے ہم پلہ پاک فوج کے بیڑے میں شامل Z-10ME کن خصوصیات کا حامل ہے؟

      ا

      امریکی ساختہ اپاچی ہیلی کاپٹر کے ہم پلہ پاک فوج کے بیڑے میں شامل Z-10ME کن خصوصیات کا حامل ہے؟

       

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp

    You must login to add an answer.

    Continue with Google
    or use

    Forgot Password?

    Need An Account, Sign Up Here

    Sidebar

    Explore

    • Nuq4 Shop
    • Become a Member

    Footer

    Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

    Download Android App

    © Copyright 2024, Nuq4.com

    Legal

    Terms and Conditions
    Privacy Policy
    Cookie Policy
    DMCA Policy
    Payment Rules
    Refund Policy
    Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

    Contact

    Contact Us
    Chat on Telegram
    en_USEnglish
    arالعربية en_USEnglish
    We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.OkCookie Policy
    Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
    Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.