مشہور ٹاک ٹاکر کھابے لامے کو امریکا میں کیوں گرفتار کیا گیا?
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
مشہور ٹک ٹاکر خابی لامے کو 6 جون 2025 کو لاس ویگاس کے ہیری ریڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امریکی امیگریشن حکام نے ویزہ کی خلاف ورزی کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔ امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) نے تصدیق کی کہ خابی لامے، جو 30 اپریل کو امریکہ میں داخل ہوئے تھے، اپنے ویزہ کی مدت سے زیادہ وہاںRead more
مشہور ٹک ٹاکر خابی لامے کو 6 جون 2025 کو لاس ویگاس کے ہیری ریڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امریکی امیگریشن حکام نے ویزہ کی خلاف ورزی کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔
See lessامریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) نے تصدیق کی کہ خابی لامے، جو 30 اپریل کو امریکہ میں داخل ہوئے تھے، اپنے ویزہ کی مدت سے زیادہ وہاں ٹھہرے تھے۔ انہیں اسی دن حراست میں لینے کے بعد “رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے” کی اجازت دے دی گئی اور وہ امریکہ سے روانہ ہو چکے ہیں۔
خابی لامے سینیگالی-اطالوی ٹک ٹاکر ہیں اور اپنی خاموش، مزاحیہ ویڈیوز کے لیے مشہور ہیں جس میں وہ “لائف ہیک” ویڈیوز کا سادہ طریقے سے مذاق اڑاتے ہیں۔ وہ ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے صارف ہیں۔