معروف ریسلر ہلک ہوگن کی موت کی وجہ سامنے آگئی
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
معروف پروفیشنل امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کی وجہ سامنے آگئی۔ ہوگن کا اصل نام ٹیری جین بولیا تھا جو 71 سال کی عمر میں 24 جولائی کو چل بسے تھے۔ْ پنلاس کاؤنٹی کے فارنزک سائنس سینٹر کی دستاویزات کے مطابق ہاگن کی موت کی تصدیق شدہ وجہ شدید دل کا دورہ (Acute Myocardial Infarction) تھی جسے عام طور پر ہارRead more
معروف پروفیشنل امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کی وجہ سامنے آگئی۔
ہوگن کا اصل نام ٹیری جین بولیا تھا جو 71 سال کی عمر میں 24 جولائی کو چل بسے تھے۔ْ
پنلاس کاؤنٹی کے فارنزک سائنس سینٹر کی دستاویزات کے مطابق ہاگن کی موت کی تصدیق شدہ وجہ شدید دل کا دورہ (Acute Myocardial Infarction) تھی جسے عام طور پر ہارٹ اٹیک کہا جاتا ہے.
طبی رپورٹس کے مطابق ہوگن کے دل کے پٹھوں کو خون کی روانی میں اچانک رکاوٹ پیدا ہوئی جس کے باعث ٹشو کو نقصان پہنچا، انہیں دل کی ایک بیماری ایٹریئل فبریلیشن لاحق تھی جس میں دل کی دھڑکن بے ترتیب اور تیز ہو جاتی ہے۔
دستاویزات میں انکشاف کیا گیا کہ ہلک ہوگن کینسر کی ایک قسم کرونک لمفوسائٹک لیوکیمیا کا بھی شکار تھے جو سفید خون کے خلیات (لیمفوسائٹس) کو متاثر کرتی ہے۔
یہ بات ان کے مداحوں کے لیے حیران کن تھی کیونکہ ان کی بیماری سے متعلق معلومات پہلے کبھی منظر عام پر نہیں آئیں
See lessہوگن کا اصل نام ٹیری جین بولیا تھا جو 71 سال کی عمر میں 24 جولائی کو چل بسے تھے۔—فوٹو: فائل
ہوگن کا اصل نام ٹیری جین بولیا تھا جو 71 سال کی عمر میں 24 جولائی کو چل بسے تھے۔—فوٹو: فائل
See less