ٹرمپ کا بھارت کو ایک اور جھٹکا، خالصتان تحریک کے حامی گرپتونت سنگھ کو خط لکھ دیا
Ali1234Researcher
ٹرمپ کا بھارت کو ایک اور جھٹکا، خالصتان تحریک کے حامی گرپتونت سنگھ کو خط لکھ دیا
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انتہاپسند حکومت کو عالمی سطح پر ایک بار پھر سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے مودی سرکار کو سفارتی محاذ پر ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے خالصتان تحریک کی حامی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو خط لکھ دیا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے خط میں امریکی شہریوںRead more
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انتہاپسند حکومت کو عالمی سطح پر ایک بار پھر سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے مودی سرکار کو سفارتی محاذ پر ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے خالصتان تحریک کی حامی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو خط لکھ دیا۔
صدر ٹرمپ نے اپنے خط میں امریکی شہریوں کے حقوق اور سلامتی کے لیے لڑائی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے خط میں واضح کیاکہ میں اپنے شہریوں، اپنی قوم اور اقدار کو سب سے پہلے رکھتا ہوں، جب امریکا محفوظ ہوگا، تبھی دنیا بھی محفوظ ہوگی۔
امریکی صدر نے کہا کہ میں اپنے شہریوں کے حقوق اور سلامتی کے لیے لڑنا کبھی نہیں چھوڑوں گا۔
سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ارسال کردہ خط اپنی ایکس پوسٹ میں شیئر کردیا
See lessخط میں امریکی شہریوں کے حقوق اور سلامتی کے لیے لڑائی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا—فوٹو: فائل
خط میں امریکی شہریوں کے حقوق اور سلامتی کے لیے لڑائی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا—فوٹو: فائل
See less