...

Sign In Sign In

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Don't have account, Sign Up Here

Forgot Password Forgot Password

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

Have an account? Sign In Now

Sorry, you do not have permission to ask a question, You must login to ask a question.

Continue with Google
or use

Forgot Password?

Need An Account, Sign Up Here

Please briefly explain why you feel this question should be reported.

Please briefly explain why you feel this answer should be reported.

Please briefly explain why you feel this user should be reported.

Sign InSign Up

Nuq4

Nuq4 Logo Nuq4 Logo
Search
Ask A Question

Mobile menu

Close
Ask a Question
  • Nuq4 Shop
  • Become a Member
Ali1234
  • 0
Ali1234Researcher

ٹرینوں کے ٹریک پر بہت زیادہ پتھر کیوں پھیلے ہوئے ہوتے ہیں؟

  • 0
ٹرینوں کے ٹریک پر بہت زیادہ پتھر کیوں پھیلے ہوئے ہوتے ہیں؟
  • 2 2 Answers
  • 0 Followers
  • 0
Answer
Share
  • Facebook

    2 Answers

    1. Ali1234 Researcher
      2025-07-30T08:51:31-07:00Added an answer on July 30, 2025 at 8:51 am

      اگر آپ اکثر ٹرین کا سفر کرتے ہیں تو کبھی یہ خیال آیا کہ ٹریک پر ہر طرف اتنے زیادہ پتھر کیوں بکھرے ہوئے ہوتے ہیں؟ یہ چھوٹے پتھر ٹریک کے درمیان اور دونوں اطراف میں ہر جگہ موجود ہوتے ہیں تو ان کی موجودگی کی وجہ کیا ہے؟ یہ سوال بہت دلچسپ ہے اور اس کا جواب اس سے بھی زیادہ دلچسپ ہے۔ درحقیقت ریلوے ٹریک پRead more

      اگر آپ اکثر ٹرین کا سفر کرتے ہیں تو کبھی یہ خیال آیا کہ ٹریک پر ہر طرف اتنے زیادہ پتھر کیوں بکھرے ہوئے ہوتے ہیں؟

      یہ چھوٹے پتھر ٹریک کے درمیان اور دونوں اطراف میں ہر جگہ موجود ہوتے ہیں تو ان کی موجودگی کی وجہ کیا ہے؟

      یہ سوال بہت دلچسپ ہے اور اس کا جواب اس سے بھی زیادہ دلچسپ ہے۔

      درحقیقت ریلوے ٹریک پر ان پتھروں کی موجودگی کے پیچھے ایک سائنسی وجہ چھپی ہوئی ہے۔

      بظاہر تو ٹرین کا ٹریک دیکھنے میں بہت سادہ نظر آتا ہے مگر حقیقت میں اتنا سادہ نہیں۔

      اسٹیل ٹریک کے درمیان کنکریٹ یا لکڑی سے بنے تختے موجود ہوتے ہیں جن کو سلیپر کہا جاتا ہے۔

      ان سلیپرز کے نیچے اور درمیان میں پتھر موجود ہوتے ہیں جن کو ballast کہا جاتا ہے، اس کے نیچے مٹی سے بنی مزید 2 تہیں ہوتی ہیں جس کے بعد زمین کی عام سطح آتی ہے۔

      یعنی ہم کو تو لگتا ہے کہ ٹریک کو عام سطح پر بچھایا گیا ہے مگر یہ درست نہیں، اگر آپ باریک بینی سے جائزہ لیں تو یہ ٹریک عام سطح سے کچھ بلند ہوتے ہیں۔

      پاکستان جیسے ممالک میں استعمال ہونے والی ٹرینوں کا وزن لاکھوں کلوگرام کا ہوتا ہے اور یہ بوجھ ٹریک اکیلا اٹھا نہیں سکتا۔

      ٹریک پر ہر جگہ پھیلے پتھر اس کام میں مدد فراہم کرتے ہیں اور وہ خاص قسم کے ہوتے ہیں جو ٹرین کے گزرنے کے ارتعاش سے بھی اپنی جگہ سے نہیں ہلتے۔

      اگر وہاں عام پتھروں کا استعمال ہو تو وہ ٹرین کے گزرنے کے نتیجے میں اپنی جگہ سے سرک جائیں گے جس سے ٹریک بھی اپنی جگہ سے ہٹ سکتا ہے۔

      اگر آپ ٹریک پر ٹرین کو گزرتے ہوئے دیکھیں تو نظر آئے گا کہ وہاں پھیلے پتھر اپنی جگہ سے ہلتے نہیں جبکہ تختوں کو بھی اپنی جگہ مستحکم رکھتے ہیں، اس طرح ٹریک ٹرین کا بوجھ آسانی سے اٹھا لیتا ہے۔

      ان پتھروں کے استعمال کی چند اور وجوہات بھی ہیں۔

      جب ٹرین گزرتی ہے تو اس کی حرکت سے ارتعاش بھی پیدا ہوتا ہے جس سے ٹریک کے پھیلنے کا امکان ہوتا ہے، اس ارتعاش کے اثر کو یہ پتھر کم کردیتے ہیں۔

      اسی طرح اگر یہ پتھر موجود نہ ہوں تو کنکریٹ کے سلیپرز مستحکم نہیں رہ پاتے اس کے نتیجے میں ٹریک کے لیے ٹرین کا وزن سنبھالنا بہت مشکل ہوسکتا ہے۔

      اور ہاں اگر یہ پتھر موجود نہ ہو ں تو ٹریک پر گھاس، پودے اور درخت اگ سکتے ہیں جس سے ٹرین کو سفر کے دوران مشکل کا سامنا ہوسکتا ہے، مگر یہ پتھر کسی قسم کے سبزے کو اگنے نہیں دیتے۔

      ان پتھروں کی وجہ سے بارش کا پانی بھی ٹریک پر کھڑا نہیں ہوتا بلکہ زمین کے اندر چلا جاتا ہے۔

      اس طریقہ کار کا استعمال 200 سال سے زیادہ عرصے سے کیا جارہا ہے اور اب بھی بہت مؤثر ثابت ہورہا ہے۔

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp
    2. Ali1234 Researcher
      2025-07-30T08:53:43-07:00Added an answer on July 30, 2025 at 8:53 am

      اس کی وجہ بہت دلچسپ ہے / فائل فوٹو

      ٹرینوں کے ٹریک پر بہت زیادہ پتھر کیوں پھیلے ہوئے ہوتے ہیں؟اس کی وجہ بہت دلچسپ ہے / فائل فوٹو

      See less
      • 0
      • Share
        Share
        • Share onFacebook
        • Share on Twitter
        • Share on LinkedIn
        • Share on WhatsApp

    You must login to add an answer.

    Continue with Google
    or use

    Forgot Password?

    Need An Account, Sign Up Here

    Sidebar

    Explore

    • Nuq4 Shop
    • Become a Member

    Footer

    Get answers to all your questions, big or small, on Nuq4.com. Our database is constantly growing, so you can always find the information you need.

    Download Android App

    © Copyright 2024, Nuq4.com

    Legal

    Terms and Conditions
    Privacy Policy
    Cookie Policy
    DMCA Policy
    Payment Rules
    Refund Policy
    Nuq4 Giveaway Terms and Conditions

    Contact

    Contact Us
    Chat on Telegram
    en_USEnglish
    arالعربية en_USEnglish
    We use cookies to ensure that we give you the best experience on our website. If you continue to use this site we will assume that you are happy with it.OkCookie Policy
    Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
    Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.