پاکستان سے پیرو تک سیاحت: 10 ویران لیکن خوبصورت سیاحتی مقامات جہاں پہنچنا انتہائی مشکل ہے
Ali1234Researcher
پاکستان سے پیرو تک سیاحت: 10 ویران لیکن خوبصورت سیاحتی مقامات جہاں پہنچنا انتہائی مشکل ہے
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
پاکستان سے لے کر پیرو تک سیاحت کے ایسے کئی خوبصورت مقامات ہیں جہاں آپ کو رہنے کے لیے فائیو سٹار ہوٹل تو نہیں ملے گا لیکن یہاں آنے کا تجربہ ہمیشہ یاد رہے گا۔ اگر آپ اپنے روز مرہ کے کام کاج سے پریشان ہیں اور کہیں دور جانا چاہتے ہیں تو ہم ایسے 10 مقامات کی فہرست لائے ہیں جہاں جا کر آپ سکون کی سانس لے سRead more
پاکستان سے لے کر پیرو تک سیاحت کے ایسے کئی خوبصورت مقامات ہیں جہاں آپ کو رہنے کے لیے فائیو سٹار ہوٹل تو نہیں ملے گا لیکن یہاں آنے کا تجربہ ہمیشہ یاد رہے گا۔
اگر آپ اپنے روز مرہ کے کام کاج سے پریشان ہیں اور کہیں دور جانا چاہتے ہیں تو ہم ایسے 10 مقامات کی فہرست لائے ہیں جہاں جا کر آپ سکون کی سانس لے سکتے ہیں۔ یہ ایسی جگہیں ہیں جو شاید آپ کے ٹریول ایجنٹ کی ترجیحات میں سے نہ ہوں۔
لیکن یہ بات یاد رکھنا ضروری ہے کہ ان مقامات پر جانے کے لیے کچھ مشقت درکار ہو گی۔ اس لیے آپ کو تیار رہنا ہو گا۔ مثال کے طور پر یہاں 300 میٹر کے ریت کے ٹیلوں یا ایک فعال آتش فشاں پر چڑھنے کے بعد آپ کو فائیو سٹار ہوٹل کا آرام دہ بستر نہیں ملے گا۔