پنجاب کے پرائمری سکولوں میں داستان گوئی پراجیکٹ کا آغاز کیوں کیا جا رہا ہے؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
اکستان کے صوبہ پنجاب کے پرائمری سکولوں میں داستان گوئی کے منصوبے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کے اجراء کا فیصلہ پنجاب لائبریری فاؤنڈیشن نے حال ہی میں کیا ہے۔ حکام کے مطابق منصوبے کا مقصد پرائمری سکولوں کے بچوں میں کتب بینی کی عادت کو فروغ دینا اور ان کے ذہنوں میں تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرناRead more
اکستان کے صوبہ پنجاب کے پرائمری سکولوں میں داستان گوئی کے منصوبے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
اس منصوبے کے اجراء کا فیصلہ پنجاب لائبریری فاؤنڈیشن نے حال ہی میں کیا ہے۔
حکام کے مطابق منصوبے کا مقصد پرائمری سکولوں کے بچوں میں کتب بینی کی عادت کو فروغ دینا اور ان کے ذہنوں میں تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔
اس سلسلے میں پنجاب لائبریری فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کا 69واں اجلاس چیئرمین جاوید اسلم کی زیرصدارت منعقد ہوا۔
See less