پچپن کی سنگل ایچ آئی وی ویکسین سالوں تک بچے کو مامون رکھ سکتی ہے؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
ماہرین نے حالیہ تحقیق میں بتایا ہے کہ بچپن میں بچے کو لگائی گئی ایچ آئی وی کی سنگل ویکسین بعض حالات میں کئی سالوں تک بچوں کو ایچ آئی وی سے تحفظ فراہم کر سکتی ہے۔ ٹولین نیشنل پرائمیٹ ریسرچ سینٹر کی تحقیق میں نوزائیدہ بندروں کو سنگل ایچ آئی وی ویکسین کا شاٹ دیا گیا جس نے عضلاتی خلیے میں ایچRead more
ماہرین نے حالیہ تحقیق میں بتایا ہے کہ بچپن میں بچے کو لگائی گئی ایچ آئی وی کی سنگل ویکسین بعض حالات میں کئی سالوں تک بچوں کو ایچ آئی وی سے تحفظ فراہم کر سکتی ہے۔
ٹولین نیشنل پرائمیٹ ریسرچ سینٹر کی تحقیق میں نوزائیدہ بندروں کو سنگل ایچ آئی وی ویکسین کا شاٹ دیا گیا جس نے عضلاتی خلیے میں ایچ آئی وی کے خلاف انتہائی قوت والے تریاقچے پیدا کرنے کا نظام شروع کیا جو تین سے زیادہ سال تک مستحکم رہے
ابتدائی ماہ میں دی گئی یہ dose بچے کے مدافعتی نظام کو قوت آور کرنے میں کامیاب ہوئی اور اس کے نتیجے میں تقریباً تین سے زائد سال تک بغیر بوسٹر کے تریاقچوں (antibodies) کی سطح برقرار رہی۔
اگر مستقبل میں جسم میں تریاقچے کم ہوں تو ایک اور ویکسین کی ڈوز دی جا سکتی ہے تاکہ مدافعتی مزاحمت کا امکان کم ہو۔
تحقیق میں چند ویکسین کی آزمائشوں جیسے PACTG 230 اور 326 نے بچوں میں ایک ہی ویکیسن کی خوراک کے بعد آئی جی جی اینٹی باڈیز تیار کیں۔ یہ تریاقچے کم یا زیادہ سطح کی مدت 6 ماہ تک برقرار رہے اور ماں کے تریاقچوں نے اس میں خلل نہیں ڈالا۔
اس سے پتہ چلتا ہے کہ بعض حالات میں ویکیسن کا ایک ہی شاٹ کافی دیر تک مدافعتی قوت برقرار رکھ سکتا ہے۔
See lessابتدائی ماہ میں دی گئی یہ dose بچے کے مدافعتی نظام کو قوت آور کرنے میں کامیاب ہوئی
ابتدائی ماہ میں دی گئی یہ dose بچے کے مدافعتی نظام کو قوت آور کرنے میں کامیاب ہوئی