پہلی فلم ہوئی تھی ڈبا بند، 2002 میں نبھایا ایسا رول دیکھنے کے بعد شائقین ہوگئے تھے حیران، 1 گانے نے بدل دی تقدیر
Ali1234Researcher
پہلی فلم ہوئی تھی ڈبا بند، 2002 میں نبھایا ایسا رول دیکھنے کے بعد شائقین ہوگئے تھے حیران، 1 گانے نے بدل دی تقدیر
Share
Sonu Nigam Birthday: گلوکاری کی دنیا میں نام کمانے والے سونو نگم آج سنیما کی دنیا میں بہت مقبول گلوکار ہیں۔ ملک کے ساتھ ساتھ بیرون ملک بھی ان کی زبردست فین فولوئنگ ہے۔ اپنی آواز کا جادو بکھیرنے والے سونو نگم کو موسیقی کی دنیا میں اپنا نام بنانے کے لیے کافی جدوجہد کرنی پڑی۔ یہی نہیں، جس فلم کے لیے انRead more
Sonu Nigam Birthday: گلوکاری کی دنیا میں نام کمانے والے سونو نگم آج سنیما کی دنیا میں بہت مقبول گلوکار ہیں۔ ملک کے ساتھ ساتھ بیرون ملک بھی ان کی زبردست فین فولوئنگ ہے۔ اپنی آواز کا جادو بکھیرنے والے سونو نگم کو موسیقی کی دنیا میں اپنا نام بنانے کے لیے کافی جدوجہد کرنی پڑی۔ یہی نہیں، جس فلم کے لیے انہوں نے پہلی بار گایا تھا، وہ بند کر دی گئی تھی۔ نئی دہلی۔ بالی ووڈ کے پلے بیک سنگر سونو نگم آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔ وہ 30 جولائی 1973 کو فرید آباد میں پیدا ہوئے۔ آج وہ اپنی آواز سے دنیا پر راج کرتے ہیں۔ لیکن، اس مقام تک پہنچنے کے لیے انھیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
See lessمداحوں کے دلوں کی دھڑکن بننے والے سونو نگم کو ہر نسل پسند کرتی ہے۔ سونو نگم کا موسیقی کا سفر اتنا ہی دلچسپ رہا ہے جتنا کہ مشکلات سے بھرا ہوا ہے۔ موسیقی صرف سروں کا میل نہیں ہوتا بلکہ یہ احساسات کی زبان ہے۔ جب اس احساس کو سونو نگم کی طرح آواز ملتی ہے تو بات ہی کچھ اور ہوتی ہے۔ یہ سیدھہ دل تک پہنچتا ہے۔ سونو نگم ایک ایسے ہی فنکار ہیں جن کی آواز کا جادو ہر عمر کے لوگوں میں کافی مقبول ہے سونو نگم نے اپنے کیریئر میں کافی جدوجہد کی ۔ انہیں فلم ‘بہ وفا صنم’ (1995) کے گانے ‘اچھا صلہ دیا’ سے کافی پہچان ملی۔ اس گانے نے انہیں راتوں رات اسٹار بنا دیا۔ یہ گانا ان کے کیرئیر میں سنگ میل ثابت ہوا۔
۔ اپنی آواز کا جادو بکھیرنے والے سونو نگم کو موسیقی کی دنیا میں اپنا نام بنانے کے لیے کافی جدوجہد کرنی پڑی۔ یہی نہیں، جس فلم کے لیے انہوں نے پہلی بار گایا تھا، وہ بند کر دی گئی تھی
۔ اپنی آواز کا جادو بکھیرنے والے سونو نگم کو موسیقی کی دنیا میں اپنا نام بنانے کے لیے کافی جدوجہد کرنی پڑی۔ یہی نہیں، جس فلم کے لیے انہوں نے پہلی بار گایا تھا، وہ بند کر دی گئی تھی