کون سے سولر پینل پر سیلز ٹیکس نہیں لگے گا؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
اسلام آباد : بجٹ میں سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کردی گئی ، جس پر چیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ سولر پینل پورا بنایا ہوا امپورٹ کیا جائے تو اس پر سیلز ٹیکس نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں بجٹ میں سولرRead more
اسلام آباد : بجٹ میں سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کردی گئی ، جس پر چیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ سولر پینل پورا بنایا ہوا امپورٹ کیا جائے تو اس پر سیلز ٹیکس نہیں۔
تفصیلات کے مطابق سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں بجٹ میں سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کردی گئی۔
چیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ سولر پینلز کے فوٹو وولٹیک سیلز کے اوپر سیلز ٹیکس نہیں ہے، سولر پینل پورا بنایا ہوا امپورٹ کیا جائے تو اس پرسیلز ٹیکس نہیں ،سولر پینلز کے پارٹس امپورٹ کرکے یہاں تیار کیا جائے تو ٹیکس ہے، سولر پینلز پہلے بہت مہنگے تھے اب کافی سستے ہوچکے ہیں۔
See less