کچے کے ڈاکو 4 شہریوں کو اغوا اور 60 بھینسیں چھین کر فرار ہوگئے
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
پولیس نے واردات کا مقدمہ 20 سے زائد ڈاکوؤں کے خلاف تھانہ آباد پور میں درج کرلیا—فوٹو: فائل رحیم یارخان کےکچے کے علاقے آباد پور میں 20 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے 4 شہریوں کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو شہریوں کو اغواکرنےکے ساتھ ساتھ 60 بھینسیں بھی چھین کر فرار ہوگئے، واقعےکی ویڈیو بھی سوشل میڈیاRead more
رحیم یارخان کےکچے کے علاقے آباد پور میں 20 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے 4 شہریوں کو اغوا کرلیا۔
پولیس کے مطابق ڈاکو شہریوں کو اغواکرنےکے ساتھ ساتھ 60 بھینسیں بھی چھین کر فرار ہوگئے، واقعےکی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پولیس نے واردات کا مقدمہ 20 سے زائد ڈاکوؤں کے خلاف تھانہ آباد پور میں درج کرلیا۔
مغویوں میں ظہیر، نیاز احمد، جبار اور الطاف شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مغویوں اور چھینی گئی بھینسوں کی بازیابی کیلئے آپریشن شروع کردیا گیا
See less