کیا زنک واقعی نزلہ اور زکام سے لڑنے میں مددگار ہے؟
Share
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Please briefly explain why you feel this question should be reported.
Please briefly explain why you feel this answer should be reported.
Please briefly explain why you feel this user should be reported.
نک جسم کے مدافعتی نظام میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ 1980 کی دہائی سے زکام کی دوائیوں میں ایک عام جزو رہا ہے۔ اس وقت کیے گئے مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ زکام کے وائرس کے پھیلاؤ کو روک سکتا ہے۔ لیکن حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زنک نزلہ زکام کو روکنے کے بجائے اس کی مدت کو کم کرنے میں زیادہRead more
نک جسم کے مدافعتی نظام میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ 1980 کی دہائی سے زکام کی دوائیوں میں ایک عام جزو رہا ہے۔ اس وقت کیے گئے مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ زکام کے وائرس کے پھیلاؤ کو روک سکتا ہے۔
لیکن حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زنک نزلہ زکام کو روکنے کے بجائے اس کی مدت کو کم کرنے میں زیادہ موثر ہے۔
30 سے زائد مطالعات کے جائزے میں اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ زنک نزلہ زکام کو روک سکتا ہے لیکن کچھ مطالعات بتاتے ہیں کہ اگر اسے جلد لیا جائے تو یہ نزلہ زکام کا دورانیہ ایک سے دو دن تک کم کر سکتا ہے۔
تاہم، ماہرین زنک کی قسم، اس کی خوراک اور استعمال کے وقت میں فرق کی وجہ سے ان نتائج کو حتمی نہیں سمجھتے۔
زنک کے کچھ ضمنی اثرات بھی ہیں۔ ضرورت سے زیادہ خوراک لینے سے پیٹ کے مسائل، الٹی اور منہ میں دھاتی ذائقہ بھی پیدا ہو سکتا ہے۔